• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جون ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کے اے ایس افسر رومین شیخ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے

جموں میں کے اے ایس افسر رومین شیخ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے

by امت ڈیسک
25/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 25 جون : کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک سینئر افسر رومین شیخ جمعرات کی صبح جموں میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق رومین شیخ کا تعلق ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے کے گاؤں سالیاں سے تھا اور وہ 2005 بیچ کے کے اے ایس افسر تھے۔ وہ اس وقت کشمیر ڈویژن کے محکمہ ہینڈلوم میں جوائنٹ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

حکام نے بتایا کہ موت کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وینزویلا میں دو طاقتور زلزلے، کم از کم 32 ہلاک، ایمرجنسی نافذ، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وینزویلا میں دو طاقتور زلزلے، کم از کم 32 ہلاک، ایمرجنسی نافذ، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

وینزویلا میں دو طاقتور زلزلے، کم از کم 32 ہلاک، ایمرجنسی نافذ، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

25/06/2026
محبوبہ مفتی نے کیا آر ایس ایس لیڈر کے پاکستان سے بات چیت ریمارکس کا خیرمقدم

کشمیری پنڈتوں کی واپسی میں حکومت سے زیادہ مسلمانوں اور پنڈتوں کا مشترکہ کردار اہم ہے: محبوبہ مفتی

24/06/2026
رکن پارلیمان انجینئر رشید کو ملی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت

ایم پی انجینئر رشید اپنے مرحوم والد کے چہلم میں شرکت کے لیے عبوری ضمانت پر رہا ہوں گے

24/06/2026
امتحانی مراکز کو لے کر ایل ایل بی، بی اے ایل ایل بی طلبہ کا سکینہ ایتو سے مداخلت کا مطالبہ

امتحانی مراکز کو لے کر ایل ایل بی، بی اے ایل ایل بی طلبہ کا سکینہ ایتو سے مداخلت کا مطالبہ

24/06/2026
ریزرویشن تجویز: جموں و کشمیر کابینہ نے وزارتِ داخلہ کے سوالات کا جواب منظور کر لیا

ریزرویشن تجویز: جموں و کشمیر کابینہ نے وزارتِ داخلہ کے سوالات کا جواب منظور کر لیا

24/06/2026
سرینگر: آٹھویں محرم الحرام کا تاریخی جلوس، ہزاروں عزاداروں کی شرکت

سرینگر: آٹھویں محرم الحرام کا تاریخی جلوس، ہزاروں عزاداروں کی شرکت

24/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »