• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جولائی ۱۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

13 جولائی کے شہداء کو میرواعظ نے کیا خراج پیش

by امت ڈیسک
13/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

میرواعظ کشمیر مولوی عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ”ہم نہایت عقیدت، احترام اور رنج و غم کے ساتھ اپنے اولین شہداءکو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے آج سے پچانوے برس قبل اپنی عظیم قربانی دے کر جموں و کشمیر کے عوام کی انصاف، عزتِ نفس اور انسانی حقوق کی جدوجہد کی بنیاد رکھی۔ یہ جدوجہد آج بھی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور بدقسمتی کی بات ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو طاقت کے زور پر اپنے شہداءکے مزاروںپر فاتحہ خوانی اور خراجِ عقیدت پیش کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ مزارِ شہداء نقشبند صاحب کو محصور اور وہاں جانے والے تمام راستوں کو بند اور خار دار رکاوٹوں سے مسدود کر دیا گیا ہے، جامع مسجد سری نگر کے ارد گرد اطراف سخت پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، اور مجھے ایک مرتبہ پھر اپنے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزاروں پر پہرے بٹھائے جاسکتے ہیں، راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے اور لوگوں کو گھروں تک محدود کیا جا سکتا ہے، مگر شہداء ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اور ہماری اجتماعی یادداشت کا ہمیشہ حصہ رہیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی 1931 کے شہداء کی قربانیوں کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بی جے پی 1931 کے شہداء کی قربانیوں کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

بی جے پی 1931 کے شہداء کی قربانیوں کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

13/07/2026
بی جے پی عدالتوں کے پیچھے چھپ رہی ہے، قانونی نوٹس میرے لیے اعزاز ہے: عمر عبداللہ

بی جے پی عدالتوں کے پیچھے چھپ رہی ہے، قانونی نوٹس میرے لیے اعزاز ہے: عمر عبداللہ

13/07/2026
عمر عبداللہ کے مبینہ الزامات پر بھاجپا کا 100 کروڑ روپے کا ہتکِ عزت نوٹس، سات دن میں معافی کا مطالبہ

عمر عبداللہ کے مبینہ الزامات پر بھاجپا کا 100 کروڑ روپے کا ہتکِ عزت نوٹس، سات دن میں معافی کا مطالبہ

13/07/2026
13 جولائی: سکینہ ایتو کو مزارِ شہداء جانے سے روک دیا گیا، خاردار تاریں اور سخت سکیورٹی تعینات

13 جولائی: سکینہ ایتو کو مزارِ شہداء جانے سے روک دیا گیا، خاردار تاریں اور سخت سکیورٹی تعینات

13/07/2026
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جموں و کشمیر میں متنازع کتابوں کا معاملہ، کاؤنٹر انٹیلی جنس نے تین پبلشرز گرفتار کر لیے

12/07/2026
پہلگام میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب، ہوٹلوں اور مکانات کو بھاری نقصان، بجلی معطل

پہلگام میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب، ہوٹلوں اور مکانات کو بھاری نقصان، بجلی معطل

12/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »