• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جولائی ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیرواہ میں  ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین کے اہلِ خانہ سے ایل جی منوج سنہا کی تعزیت، ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

بیرواہ میں ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین کے اہلِ خانہ سے ایل جی منوج سنہا کی تعزیت، ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

by امت ڈیسک
24/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بیرواہ، 24 جولائی: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز بیرواہ کے علاقے لولی پورہ میں ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین حالیہ اننت ناگ حملے میں فرائض کی انجام دہی کے دوران مارےگئے تھے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن مدد و تعاون فراہم کیا جائے گا۔

اس موقع پر منوج سنہا نے پولیس اہلکار کی بہادری، فرض شناسی اور عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل پولیس نالین پربھات، انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر وی کے بردی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل سینٹرل کشمیر راجیو اوم پرکاش پانڈے، ایس ایس پی بڈگام ہری پرساد کے کے اور ڈپٹی کمشنر بڈگام اطہر عامر خان بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین کو بدھ کے روز اننت ناگ کے لال چوک علاقے میں ڈیوٹی کے دوران نامعلوم ملی ٹینٹوں نے قریب سے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسلسل بارشوں سے جموں-سرینگر قومی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، یاترائیں معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مسلسل بارشوں سے جموں-سرینگر قومی شاہراہ تیسرے روز بھی بند،  یاترائیں معطل

مسلسل بارشوں سے جموں-سرینگر قومی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، یاترائیں معطل

24/07/2026
حکومتی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

حکومتی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

24/07/2026
جنتر منتر کا احتجاج نیٹ سے بھی بڑا امتحان ہے: محبوبہ مفتی

جنتر منتر کا احتجاج نیٹ سے بھی بڑا امتحان ہے: محبوبہ مفتی

23/07/2026
ایل جی منوج سنہا کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس، امرناتھ یاترا کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کی ہدایت

ایل جی منوج سنہا کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس، امرناتھ یاترا کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کی ہدایت

23/07/2026
ملی ٹنسی  کے خلاف عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، نوجوانوں سے بات چیت کی جائے: عمر عبداللہ

ملی ٹنسی کے خلاف عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، نوجوانوں سے بات چیت کی جائے: عمر عبداللہ

23/07/2026
جے کے ایس ایس بی پرچہ لیک 2022 میں ہوا، تاریخ درست کریں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جے کے ایس ایس بی پرچہ لیک 2022 میں ہوا، تاریخ درست کریں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »