• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

علماء کی گرفتاری کا معاملہ: کسی کو بلا وجہ گرفتار نہیں کیا جائے گا اوراگر وہ بے گناہ ہے تو اْنہیں رہا کیا جائے گا /اشوک کول

by امت ڈیسک
18/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر،: بی جے پی کے جنرل سیکریٹری اشوک کول کا کہنا ہے کہ کسی کو بلا وجہ گرفتارنہیں کیا جائے گا۔بعض علماء کی گرفتاری پر کہا کہ اْن کو بھی موقع دیا جائے گا اور اگر وہ بے گناہ ہے تو اْن کی رہائی عمل میں لائی جائے گی۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر انتظامیہ لوگوں کو سبھی سہولیات میسر رکھنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اْٹھا رہی ہیں۔علماء اور مبلغین کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اشوک کول نے کہاکہ کسی کو بلا وجہ گرفتار نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی پر پبلک سیفٹی ایکٹ نافذ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا:”اْن کو بھی موقع دیا جائے گا اور اگر وہ بے گناہ ہے تو اْنہیں رہا کیا جائے گا۔“قومی شاہراہ پر فروٹ سے لدی گاڑیوں کو روکنے کے بارے میں بھاجپا لیڈر نے کہاکہ اگر سڑک بند ہے تو اس میں سرکار کیا کرسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹرکوں کو زبردستی نہیں روک رہے ہیں بلکہ شاہراہ پر پسیاں گر آنے کے سبب سری نگر جموں شاہراہ کو بند رکھا جاتا ہے تاکہ جانی اور مالی نقصان سے بچا جاسکے۔

اْن کے مطابق موجودہ ایل جی انتظامیہ فروٹ سے لدی گاڑیوں کو آسان راہداری فراہم کر انے کی خاطر کوشاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ اگر شاہراہ بند ہے تواس میں سرکار کیا کر سکتی ہے پھر بھی جموں وکشمیر انتظامیہ نے اس ضمن میں متعلقہ محکمہ کو ہدایت دی ہے کہ شاہراہ پر میوے سے لدی گاڑیوں کی بلا خلل آواجاہی کو یقینی بنایا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے پلوامہ اور شوپیاں میں ملٹی پرپز سنیما ہالز کا افتتاح کیا

Next Post

کیرالہ کے آٹو ڈرائیور نے 25 کروڑ روپے کی اونم بمپر لاٹری جیت لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کیرالہ کے آٹو ڈرائیور نے 25 کروڑ روپے کی اونم بمپر لاٹری جیت لی

کیرالہ کے آٹو ڈرائیور نے 25 کروڑ روپے کی اونم بمپر لاٹری جیت لی

کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی ایس آئی ٹی جانچ کے مطالبے کی عرضی خارج

کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی ایس آئی ٹی جانچ کے مطالبے کی عرضی خارج

کھٹوا : ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر لقمہ اجل

کھٹوا : ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر لقمہ اجل

چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »