• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
24/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے وادی میں عسکری سر گر میوں میں نار کو فنانسنگ کے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ہفتہ کی صبح وسطی اور شمالی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کاروائیاں انجام دیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے تفتیشی ایجنسی کے اہلکاروں نے گرمائی دارالحکومت سری نگر ، بڈگام، کپواڑہ اضلاع میں چھاپے مارے۔

سری نگر میں ہوٹل بادام لال منڈی میں کمرہ نمبر 219 کی تلاشی لی گئی جس میں ایک شخص گلزار احمد میر ولد غلام نبی میر ساکن کشتواڑ مقیم ہے ۔ ایس آئی اے کی ایک اور ٹیم نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں بٹ پو رو کچھواری کے رہنے والے بشیر احمد ڈار ولد غلام احمد کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ایک افسر نے چھاپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، ”کچھ لوگ جو ”نار کو شیر رزم ” کی مالی معاونت میں ملوث پائے گئے تھے ، کو قانون کے متعلقہ دفعات کے تحت گر فتار کیا گیا ہے اور اس معاملے میں مزید کچھ لوگوں کے ملوث ہونے کا شبہ ہے ، جس کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

Next Post

امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:بھارت کا پاکستان کو جواب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:بھارت کا پاکستان کو جواب

امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:بھارت کا پاکستان کو جواب

نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندان قومی شاہراہ پر پیدل سفر نہ کریں:ضلع مجسٹریٹ رام بن

نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندان قومی شاہراہ پر پیدل سفر نہ کریں:ضلع مجسٹریٹ رام بن

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

کشمیر مسئلے پر پاکستان سے بات کرنے کی ضروت:محبوبہ مفتی

وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »