• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

فائل فوٹو

کشمیر مسئلے پر پاکستان سے بات کرنے کی ضروت:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
24/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بجبہاڑہ: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج اپنے آبائی علاقہ بجبہاڑہ کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور اپنے والد مرحوم مفتی محمد سعید کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی بہن روبیہ سعید بھی موجود تھیں۔

محبوبہ مفتی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ‘جموں کشمیر کا بہت پیچیدہ ہے۔ پچھلے 75 برسوں سے جموں و کشمیر کی حالت کافی خراب ہے۔ اسے جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے جب کہ وادی کشمیر کے ہزاروں نوجوان نہ صرف کشمیر بلکہ ملک کی مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘کشمیر میں کسی بھی مسئلہ پر بات کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ یہاں ہر روز انکاونٹرز ہوتے ہیں، روز لوگ مرتے ہیں، مقامی لوگ تکلیف میں ہیں جب کہ کشمیر کی معشیت دن بہ دن گر رہی ہے۔ ان مسائل کو حل کرنا بے حد ضروری ہے۔’

انہوں نے مزید کہا کہ ‘ایسے میں اگر پاکستان کے وزیراعظم کشمیر مسئلے کا حل چاہتے ہیں اور ساتھ ہی پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر چاہتے ہیں تو ایسا ضرور ہونا چاہیے، دونوں ملک اس وقت کافی پیچھے ہیں۔ اگر دونوں ساتھ بیٹھ کر کشمیر مسئلے کا حل نکالتے ہیں تو یہ خوش آئند بات ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

Next Post

وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں : شہباز شریف

پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں : شہباز شریف

ایل او سی سے متصل 18 لاکھ ووٹروں پر وزیر داخلہ امیت شاہ کی نظر

ایل او سی سے متصل 18 لاکھ ووٹروں پر وزیر داخلہ امیت شاہ کی نظر

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر مستعفی، نئے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا/ رویندر رینا

ہندوتوا کے ایجنڈے کو جبراً تھوپنے سے گریز کیا جائے: متحدہ مجلس علما

ہندوتوا کے ایجنڈے کو جبراً تھوپنے سے گریز کیا جائے: متحدہ مجلس علما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »