• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی

ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی

by امت ڈیسک
29/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ادھم پور: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوئے ہیں۔ پہلا دھماکہ بدھ کی رات ادھم پور کے ایک پٹرول پمپ پر کھڑی ایک خالی بس میں ہوا۔ دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ جبکہ دوسرے دھماکے کے بارے میں مزید معلومات کا انتظار ہے۔ پہلا واقعہ رات تقریباً 10.30 بجے ادھم پور ضلع کے ڈومیل چوک پر ایک پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔ دھماکے سے قریب کھڑی دیگر گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو ادھم پور ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ تفتیش جاری ہے

ادھم پور کے ڈی آئی جی ریاسی رینج سلیمان چودھری نے بتایا کہ دھماکہ رات 10.30 بجے کے قریب ہوا۔ واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے اور قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ہم معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

Next Post

پونچھ میں خاتون کے قبضے سے آئی ای ڈی جیسی شئے برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں خاتون کے قبضے سے آئی ای ڈی جیسی شئے برآمد

سرینگر میں عسکریت پسند گرفتار

سرینگر میں عسکریت پسند گرفتار

ادھم پورہ دھماکہ:این آئی اے ٹیم نے جائے واردات کا معائنہ کیا

ادھم پورہ دھماکہ:این آئی اے ٹیم نے جائے واردات کا معائنہ کیا

بڈگام کی لاپتہ دو کمسن بہنیں جموں سے بازیاب

بڈگام کی لاپتہ دو کمسن بہنیں جموں سے بازیاب

جسپریت بمرا ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر

جسپریت بمرا ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »