• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

by امت ڈیسک
10/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ:جموں و کشمیر کےجنوبی ضلع اننت ناگ کے ٹنگپاوا کوکرناگ میں رات دیر گئے سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شروع ہوئے تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔ وہیں آرمی کے ایک کتے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ انکاؤنٹر ابھی تک جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد فوج، جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے رات دیر گئے ٹنگپاوا نام کے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لئے گھر گھر کی تلاشی مہم شروع کی۔

بتایا جا رہا ہے کہ جیسے ہی سکیورٹی فورسز مشتبہ مقا پر پہنچیں تو دونوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا، جو اطلاع ملنے تک جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسندوں چھپے ہونے کا اندیشہ ہے۔ کشمیر پولیس نے ایک ٹویٹ میں انکاؤنٹر کے تعلق سے تازہ جانکاری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ تصادم میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاحال تصادم جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملائم سنگھ یادو چل بسے

Next Post

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »