• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

by امت ڈیسک
10/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: انسپکٹر جنرل آف سی آر پی ایف، ایم ایس بھاٹیہ نے آج ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 183 بٹالین کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے ملٹی پرپز انڈور اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی آئی جی ساؤتھ میتھیو اے جان،ڈی آئی جی ایس کے آر آلوک اوستھی،ایس ایس پی پلوامہ،سی ای او 183 اور 182 بٹالین بھی موجود رہے۔ اس موقع پر آئی جی کو سی ای اور 183 بٹالین کی جانب سے کیمپ میں جاری کاموں کو پاور پریزنٹیشن کے ذریعے تفصیلات فراہم کی جس پر آئی جی نے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ انہیں امید ہے کہ آنے والے وقت میں ایسے ہی کام انجام دیا جائے گا۔

کشمیر میں فوج کی جانب سے کامیاب آپریسن سے عسکریت پسندی میں نمایاں کمی ،آئی جی سی آر پی ایفاس موقع پر انسپکٹر جنرل آف سی آر پی ایف، ایم ایس بھاٹیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا اس ملٹی پرپز انڈور اسٹیڈیم کو تعمیر کرنے کا مقصد ہے کہ جوان ہر موسم میں اپنے آپ کو تندرست رکھ سکے۔

انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا سی آئی او 183 نے کیمپ میں مختلف ترقیاتی کاموں کو انجام دیا ہے اور ان کا ایک سال بھی یہاں مکمل ہو جس پر آئی جی نے انہوں مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بٹالین عسکریت پسندوں کے خلاف ایک اہم کردار ادا کررہا ہے۔انہوں نے کہا سی آر پی ایف اور عوام کے درمیان بہتر تال میل قائم کرنے کے لیے سی آر پی ایف لوگوں کی وقتاً فوقتاً مدد کرتے ہیں جبکہ عوام کو بہتر طبی نگہداشت فراہم کرنے کے لئے طبی کیمپ کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے، جس کے لئے مرکزی حکومت انہیں امداد دیتی رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں بڑی تیزی سے عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا رہا ہے لگاتار وادی کشمیر میں فوج کی جانب سے کامیاب آپریشن انجام دیے جا رہے ہیں جبکہ عسکریت پسندوں کی تعداد میں بھی کافی کمی آئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

Next Post

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

کیف سمیت مختلف شہروں میں روس کا میزائل حملہ

کیف سمیت مختلف شہروں میں روس کا میزائل حملہ

محمد رضوان پلئیر آف دی منتھ قرار

محمد رضوان پلئیر آف دی منتھ قرار

حریت لیڈر الطاف شاہ ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

حریت لیڈر الطاف شاہ ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »