امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی کے دوران فوج کا ایک تربیت یافتہ کتا شدید طور پر زخمی ہوا تھا۔
فوج کے مطابق زوم نامی تربیت یافتہ کتا دوران علاج ہلاک ہوا ہے۔

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS