• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نقل کے لیے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم

نقل کے لیے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم

by امت ڈیسک
14/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

مالاگا: اسپین میں ایک طالب علم نے امتحان میں نقل کے لیے مضمون کا پورا نصاب اپنے 11 قلموں پر چھاپ لیا۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون کے ایک طالب علم نے امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے 11 قلموں پر پورا نصاب کندہ کیا ہوا ہے۔ تاہم، انتظامیہ کی جانب سے طالب علم کو نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا اور اس کے تمام قلم کو ضبط کرلیے گئے۔ گزشتہ ہفتے یولینڈا ڈی لُچی نامی ایک پروفیسر نے ٹوئٹر پر ان 11 قلموں کی تصاویر شیئر کیں۔ بظاہر دیکھنے میں یہ عام سے قلم دِکھائی دیتے ہیں لیکن غور سے دیکھنے پر اس کے پلاسٹک کے سانچے پر باریک لکھائی نظر آتی ہے۔ پروفیسر نے پوسٹ میں لکھا کہ اپنے آفس کو صاف کرتے ہوئے یونیورسٹی کی ایک یادگار ملی جس کو ہم نے کچھ سالوں قبل ایک طالب علم سے ضبط کیا تھا، قلموں پر لکھا گیا فوجداری قانون۔

Haciendo orden en mi despacho he encontrado esta reliquia universitaria que confiscamos a un alumno hace unos años: el derecho procesal penal en bolis bic. Que arte! #laschuletasnosoncomoantes pic.twitter.com/3J4LMn0RQF

— Yolanda De Lucchi (@procesaleando) October 5, 2022

شیئر کیے جانے کے بعد سے تصاویر کو 3.8 لاکھ بار لائک کیا جاچکا ہے جبکہ 24 ہزار سے زائد بار ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کشمیر : ’پیروں کی وادی سے اُڑتا کشمیر تک‘

Next Post

کراچی میں چھینا گیا موبائل قطر پہنچ گیا، ڈاکوؤں کی سیلفیاں وائرل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
کراچی میں چھینا گیا موبائل قطر پہنچ گیا، ڈاکوؤں کی سیلفیاں وائرل

کراچی میں چھینا گیا موبائل قطر پہنچ گیا، ڈاکوؤں کی سیلفیاں وائرل

میں ایک بھارتی مسلمان ہوں، چینی مسلمان نہیں: فاروق عبداللہ

میں ایک بھارتی مسلمان ہوں، چینی مسلمان نہیں: فاروق عبداللہ

سوئٹزرلینڈ: خواتین کے برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز

سوئٹزرلینڈ: خواتین کے برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز

بنگلا دیش میں مہنگائی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے

بنگلا دیش میں مہنگائی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

پونچھ میں این آئی اے نے چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »