• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بنگلا دیش میں مہنگائی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے

بنگلا دیش میں مہنگائی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے

by امت ڈیسک
14/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ڈھاکا: بنگلا دیش میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بے پنا اضافے کے باعث مہنگائی نے پچھلے دس سال کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

اس حوالے سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بنگلہ دیش میں ماہ اگست میں مہنگائی بڑھ کر 9.52 فیصد ہوگئی جو 10برسوں میں سب سے زیادہ ہے جس کی بنیادی وجہ خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔

اس کے علاوہ ستمبر میں ملک کی مجموعی افراط زر 9.10 فیصد پر قدرے کم رہی، غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر منصوبہ بندی ایم اے منان نے میڈیا کو بتایا کہ بنگلہ دیش بیورو آف سٹیٹسٹکس (بی بی ایس) کے شائع کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی افراط زر اگست میں بڑھ کر 9.94فیصد ہوگئی، جو اپریل 2012 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

تاہم غیر غذائی اشیا کی افراط زر ستمبر میں بڑھ کر 9.13 فیصد ہوگئی جو اگست میں 8.85 فیصد تھی۔

انہوں نے کہا کہ روس یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے درمیان خوراک کی بلند قیمتوں کی وجہ سے، بنگلہ دیش میں مہنگائی گذشتہ کئی مہینوں سے بڑھ رہی ہے۔وزیر منصوبہ بندی نے خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے مقامی سطح پر خوراک کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوئٹزرلینڈ: خواتین کے برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز

Next Post

پونچھ میں این آئی اے نے چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

پونچھ میں این آئی اے نے چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا

اعلیٰ فاضلی، فہد شاہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

اعلیٰ فاضلی، فہد شاہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پی ڈی پی جنرل سکریٹری ہانجورہ کے بیٹے نے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کی

پی ڈی پی جنرل سکریٹری ہانجورہ کے بیٹے نے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کی

سیب پیدوار میں بے حد اضافہ ہونے کی وجہ سے میوہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا:صوبائی کمشنر کشمیر

سیب پیدوار میں بے حد اضافہ ہونے کی وجہ سے میوہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا:صوبائی کمشنر کشمیر

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »