• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں مظاہرہ

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں مظاہرہ

by امت ڈیسک
18/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں کشمیری پنڈت کے قتل کے بعد جموں کے مختلف علاقہ میں احتجاج و مظاہرہ مسلسل جاری ہے۔ بتا دیں کہ ہلاک شدہ کشمیری پنڈت جس کی شناخت 43 سالہ پورن کرش بٹ ولد تارک ناتھ بٹ ساکنہ چھودری گنڈ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے، کو اس وقت مشتبہ عسکریت پسندوں نے ہلاک کردیا، جب وہ اپنے گھر آرہے تھے۔

کشمیری پنڈت کو اگرچہ زخمی حالت میں ضلع ہسپتال شوپیاں لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ 43 سالہ پورن کرش چھودری گنڈ علاقے میں اپنے بھائی اور بھابھی کے ساتھ رہ رہے تھے جبکہ ان کی اہلیہ اور دو بچے جموں میں ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق پورن کرش کچھ روز سے اپنے باغیچوں میں سیب اتارنے میں مصروف تھے۔ گزشتہ روز دن کے قریب ساڑھے بارے بجے جب وہ اپنے گھر کھانا کھانے کے لیے آ رہے تھے، اسی وقت مشتبہ عسکریت پسندوں نے انہیں ہلاک کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کا بڈگام میں سوشل میڈیا یوزر کے گھر پر چھاپہ

Next Post

شوپیاں میں گرفتار شدہ ہائبرڈ عسکریت پسند مارا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

شوپیاں میں گرفتار شدہ ہائبرڈ عسکریت پسند مارا گیا

کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

پلٹزر ایوارڈ لینے بیرون ملک جارہی ثنا ارشاد مٹو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکاگیا

پلٹزر ایوارڈ لینے بیرون ملک جارہی ثنا ارشاد مٹو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکاگیا

کپواڑہ میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی

کپواڑہ میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک عدالت میں حاضر نہیں ہوسکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »