• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مدھیہ پردیش میں دلدوز حادثہ، 15 مزدور جاں بحق، 40 زخمی

مدھیہ پردیش میں دلدوز حادثہ، 15 مزدور جاں بحق، 40 زخمی

by امت ڈیسک
22/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک
ریوا:ریاست مدھیہ پردیش ضلع کے سوہاگی پہاڑ نام کے علاقہ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس میں 15 افراد کی موت ہو گئی، جب کہ 40 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پولیس کو ملی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کردی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی کلکٹر، ایس پی سمیت تمام انتظامی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے اسپتال پہنچایا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سولہ سپتال ٹیونتھر بھیج دی گئی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ مسافر دیوالی منانے کے لیے سکندرآباد سے بس میں سوار ہو کر لکھنؤ اپنے گھر جا رہے تھے۔ اسی دوران پہلی مسافر بس کٹنی پہنچی۔ کٹنی سے لکھنؤ جانے والی بس میں مزید مسافر بھرے گئے۔ اس کے بعد بس مسافروں کو لے کر اتر پردیش کے لکھنؤ کے لیے روانہ ہوگئی۔ جیسے ہی بس ریوا کے سوہاگی پہاڑ پر پہنچی تو بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ٹرک گٹی سے لدا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جس ٹرک سے بس ٹکرائی وہ ٹرک کے سامنے سے آنے والی ایک گاڑی سے بھی ٹکرا گئی۔ واقعہ کے فوراً بعد گاڑیوں کے ڈرائیورز موقع سے فرار ہوگئے،جس کی وجہ سے واقعہ کی تمام معلومات اکٹھی نہیں کی جا سکیں۔ واقعے کے بعد سے پولیس نے گاڑی کی تفتیش کے ساتھ ساتھ پورے معاملات کا جائزہ لے رہی ہے، پولیس کے مطابق مرنے والے تمام مسافر اتر پردیش، بہار اور نیپال کے رہائشی ہیں۔ انتظامی ٹیم اب بھی ان کی تلاش میں ہے تاکہ ان کے اہل خانہ کو مطلع کیا جا سکے۔

یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 11 بجے پیش آیا، بتایا جا رہا ہے کہ بس میں 100 سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ اس دوران یہ خوفناک حادثہ پیش آیا،مسافروں نے بتایا کہ ڈرائیور بس کا گیئر بھی ٹھیک سے تبدیل نہیں کر سکا۔ جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس ٹیم اب حادثے کی وجہ تلاش کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

پونچھ کے منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ کے منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

پونچھ کے منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

پاکستان نہیں جا سکتے، لیکن آسٹریلیا میں کھیل سکتے ہیں: اویسی

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »