• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

by امت ڈیسک
22/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:محکمہ ہیلتھ سروسز کشمیر نے موسم سرما کے پیش نظر محکمے کے تمام میڈیکل افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مریضوں کی سہولیات کے لئے تمام تر وسائل کو پہلے سے متحرک و تیار رکھیں۔میڈیکل افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سرحدی و دیگر دور افتادہ علاقوں میں ادویات و دیگر طبی سہولیات کے موثر انتظام و انصرام کو یقینی بنائیں۔

افسروں کو یہ ہدایات ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر کی طرف سے جاری ایک سرکیولر کے ذریعے دی گئی ہیں۔سرکیولر میں کہا گیا: ’تمام چیف میڈیکل افسروں، میڈیکل سپرانٹنڈنٹس، بلاک میڈیکل افسروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کشمیر میں موسم سرما کے پہلے ہی شروع ہونے کے پیش نظر تمام وسائل کو متحرک و تیار رکھیں‘۔

مذکورہ افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ وادی بھر کے سرکاری طبی مراکز میں ڈاکٹروں، دیگر طبی عملے، وافر مقدار میں ادویات کی دستیابی اور ایمبولینسز کی تیاری و دیگر تیاریوں کو یقینی بنائیں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشنانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور انہیں خاص طور پر برف باری جب سڑکیں بند ہوتی ہیں، کے دوران دوسرے ہسپتالوں کو ریفر نہ کیا جائے۔سرکیولر میں کہا گیا: ’افسروں کو یہ ہدایات بھی دی گئی ہیں کہ وہ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پہلے جاری کئے گئے سرکیولر میں دی گئی ہدایات کو من و عن عمل میں لائیں۔

افسروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ سرحدی علاقوں اور ان علاقوں جہاں برف باری کے دوران جانا مشکل ہوتا ہے، میں وافر ادویات، ایمرجنسی میں ضرورت پڑنے والے ادویات، آکسیجن سلنڈروں کو دستیاب رکھیں تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے نیز ان علاقوں میں اضافی عملے کو تعینات کریں۔

سرکیولر میں افسروں سے کہا گیا کہ وہ گرمی کے لئے دیگر انتطامات جیسے کھڑکیوں اور دروازوں پر پردے ڈالیں اور جہاں ضرورت پڑے وہاں کھڑکیوں کو پالیتیھن سے بند کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

Next Post

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ عمر نے بلند پایہ ولی حضرت شیخ نور الدین نورانی ؒ کو شاندرا الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا

چینی صدر شی جنپنگ کو ریکارڈ تیسری پنچسالہ میعاد

چینی صدر شی جنپنگ کو ریکارڈ تیسری پنچسالہ میعاد

سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس تعجب خیز نہیں: محبوبہ مفتی

سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس تعجب خیز نہیں: محبوبہ مفتی

پاک بھارت ورلڈکپ مقابلہ :شائقین کےلیے اچھی

پاک بھارت ورلڈکپ مقابلہ :شائقین کےلیے اچھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »