• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دبئی ، ایک ارب درہم سے تیار کردہ کتابی شکل کی لائبریری

دبئی ، ایک ارب درہم سے تیار کردہ کتابی شکل کی لائبریری

by امت ڈیسک
24/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(دبئی) دبئی کی حیرت انگیز تعمیرات میں اس سال جون میں ایک اورعمارت کا اضافہ ہوا ہے ۔ یہ محمد بن راشد لائبریری ہے جسے کتابی صورت میں تعمیر کیا گیا ہے اور سات منزلہ لائبریری پر ایک ارب درہم خرچ کئے گئے ہیں۔54 ہزار مربع فٹ وسیع لائبریری میں گیارہ لاکھ کاغذی اور ڈیجیٹل کتب ہیں جبکہ اس کی عمارت باہر سے ایک کھلی کتاب کی طرح دکھائی دیتی ہے ۔لائبریری میں ہر طرح کے موضوعات پر قیمتی کتابیں، رسائل و جرائد اور نایاب کتب بھی موجود ہیں۔ اس طرح ایک لائبریری میں کل نو کتب خانے سموئے ہوئے ہیں۔ ان سب کے باوجود داخلہ بالکل مفت ہے اور بچوں کے لیے ڈیجیٹل اور اصل کتابوں کا ایک مکمل فلور بنایا گیا ہے ۔لائبریری میں سینکڑوں سال قدیم 5000 سے زائد کتب اور جرائد موجود ہیں جو خطے کی تاریخ اور تمدن کو ظاہر کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

Next Post

کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرینڈم کرانے کی تجویز

ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرینڈم کرانے کی تجویز

ایران:معروف عالم اور مصنف علی تہرانی نہیں رہے

ایران:معروف عالم اور مصنف علی تہرانی نہیں رہے

پارمپورہ سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

پارمپورہ سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »