• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس کو ملا نیا صدر، سونیا گاندھی نے ملکارجن کھڑگے کو سونپی پارٹی کی کمان

کانگریس کو ملا نیا صدر، سونیا گاندھی نے ملکارجن کھڑگے کو سونپی پارٹی کی کمان

by امت ڈیسک
26/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس کے نو منتخب صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کے روز پارٹی کے سینئر لیڈروں بشمول سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی موجودگی میں عہدہ سنبھال لیا۔ ان کے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے موقع پر کرناٹک کے تمام سینئر قائدین بشمول کارکنان پارٹی ہیڈکوارٹر میں موجود تھے۔

سونیا گاندھی نے ملکارجن کو کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا "سب سے پہلے، میں اپنے نئے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کو دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ میں بہت خوش ہوں اور بہت راحت محسوس کر رہی ہوں۔ سب سے زیادہ اطمینان کی بات یہ ہے کہ آپ نے جس صدر کو اپنی صوابدید پر منتخب کیا ہے وہ ایک تجربہ کار اور ڈاون ٹو ارتھ لیڈر ہیں جنہوں نے ایک عام کارکن کی طرح کام کیا ہے اور جو اپنی محنت اور لگن سے اس بلندی تک پہنچے ہیں۔‘‘

انہوں نے مزید کہا ’’مجھے یقین ہے کہ پوری پارٹی کو نئی تحریک ملے گی، ایک پیغام جائے گا اور ان کی قیادت میں کانگریس مضبوط تر ہوتی رہے گی۔ میں نے ابھی کہا کہ مجھے سکون ملا ہے، میں اس بات کو واضح کرنا چاہتی ہوں، مجھے اطمینان ہے کہ آپ نے اتنے سالوں سے مجھے جو محبت اور عزت دی ہے وہ میرے لیے فخر کی بات ہے۔ زندگی کی آخری سانس تک یہ احساس میرے ساتھ رہے گا لیکن یہ اعزاز بھی ایک بہت بڑی ذمہ داری تھی۔ میں نے اپنی قابلیت کے مطابق جتنا ہو سکا وہ کیا۔‘‘

قبل ازیں انہوں نے آزادی پسند اور دلت رہنما جگ جیون رام کو سمتا استھل پر خراج عقیدت پیش کیا جس میں راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی، شانتی ون میں جواہر لال نہرو اور شکتی استھل پر اندرا گاندھی اور ویر بھومی پر راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

علیحدگی پسند لیڈران کے پاس نین سٹریم جوائن کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں :سنیل شرما

Next Post

بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا: رویندر رینا

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »