• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

by امت ڈیسک
29/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر:مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی پہاڑی آبادی کو درج فہرست طبقہ (شیڈول ٹرائب) دینے کے منصوبے پر گجر بکروال گزشتہ کئی مہینوں سے اس کی سخت مخالفت کرتے آرہے ہیں تاہم اب وہ اس کے خلاف سڑکوں پر آنے کا ارادہ کرچکے ہیں۔ چار نومبر سے گجر و بکروال آبادی کے کارکنان بارہمولہ سے کھٹوہ احتجاجی مارچ شروع کر رہے ہیں۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر ایل جی انتظامیہ نے پہاڑیوں کو ریزرویشن دینے کی تجویز پر سابق جسٹس جی ڈی شرما کمیشن کا قیام کیا جس نے سرکار کو عبوری رپورٹ پیش کرتے ہوئے پہاڑیوں کو درجہ فہرست طبقہ اور بعض لوگوں کو درجہ فہرست ذاتوں میں شامل کیا ہے۔

تاہم ریزرویشن کے فیصلے پر گجر بکروال اور پہاڑی آپس میں تقسیم ہوگئے ہیں اور آئے روز ان کے مابین لفظی جنگ سنگین ہوتی جارہا ہے۔ اگرچہ اپنے کشمیر دورے کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پہاڑی آبادی کو طبقے کا درجہ دیا جائے گا تاہم گجر بکروال سے ایک فیصد کم نہیں کیا جائے گا تاہم گجر آبادی اس سے مطمئن نہیں ہوئی۔ پہاڑی آبادی کو نوکریوں اور دیگر معاملات میں چار فی صد ریزرویشن پہلے سے ہی دیا گیا ہے لیکن اب ان کا مطالبہ درج فہرست طبقہ کا ہے۔

تاہم اس فیصلے سے گجر اور پہاڑی آبادیوں کے مابین تلخیاں بڑھ گئی ہیں کیونکہ گجر آبادی کا کہنا ہے کہ پہاڑیوں کو طبقہ کا درجہ نہیں دینا چاہیے۔ گجر آبادی کے نوجوان لیڈر طالب چودھری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس پہاڑی آبادی کو طبقے کا درجہ نہیں دینا چاہیے کیونکہ پہاڑی گجر بکروال سے اقتصادی و تعلیمی لحاظ سے کافی آگے ہیں۔ حاجی محمد یوسف گرسی نے بتایا کہ انتظامیہ کو اس فیصلے سے انحراف کرنا چاہیے جس میں وہ گجر آبادی کا حق چھین رہے ہیں اور اس کے خلاف وہ چار نومبر سے "لانگ مارچ” شروع کر رہے ہیں۔

گجر خاتون اور بی جے پی کی پہلگام قصبہ سے میونسپل کونسل عالیہ چودھری نے بتایا کہ خواتین بھی اس مارچ میں شامل ہوں گی۔۔ جموں و کشمیر میں تقریباً 24 لاکھ گجر اور پہاڑی آبادی ہے اور تاحال گجر آبادی کو طبقے کا درجہ دے کر دس فیصد ریزرویشن دیا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے پہاڑی آبادی کو بھی ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کارروائی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

Next Post

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »