• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

by امت ڈیسک
29/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسکولی گاڑی میں اور لوڈنگ کی کسی کو اجازت نہیں ہو گی کی بات کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا ۔ سی این آئی کے مطابق دلی پبلک اسکول اننت ناگ میں سالانہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ محکمہ اسکولی تعلیم کی جانب سے پہلے ہی قواعد و ضوابط کو واضح کر دیا گیا ہے اور یہ ہدایت جاری کئے گئے ہیں کہ اسکول گاڑیوں میں کتنے بچے ہونے چاہئے جبکہ بیگ کی وزن بھی کیا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں میں اور لوڈنگ کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جو کوئی بھی ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ تمام مجسٹریٹوں کو بھی ہدایت دی جا چکی ہے کہ وہ دیکھیں کہ اسکول گاڑیوں میںبچے کس طرح سوار کئے جاتے ہیں اور ان کی تعداد کیا ہے اور اس کے چلتے بڈگام میں اور لوڈڈ گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا ہے ۔ سرمائی تعطیلات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موسمی صورتحال کے مد نظر ہی سرمائی تعطیلات کا فیصلہ لیا جائے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ فی الحال تعلیمی سیشن جاری ہے اور موسم کو دیکھتے ہی سرمائی تعطیل کے بارے میں حمتی فیصلہ لیا جائےگا ۔ اسی دوران انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں میں ہر ماہ کی 26تاریخ کو والدین اور اساتذہ کی میٹنگ رکھی گئی ہے تاکہ آپس میں تال میل کو بڑھایا جائے اور ساتھ ہی بچوں کی مجموعی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Next Post

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

نکسل واد ، ٹرازم اور علیحدگی پسند سوچ بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی اسے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ مودی

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »