• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

by امت ڈیسک
29/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دہلی:قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے سے بنگلور جاتے ہوئے انڈیگو کی فلائٹ میں چنگاری کے سبب آگ لگ گئی۔ طیارے میں کُل 184 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ جیسے ہی طیارہ رن وے پر چلا، اس میں سے چنگاری نکلی اور پھر آگ لگ گئی جس کے بعد پرواز روک دی گئی۔

انڈیگو فلائٹ میں چنگاریتفصیلات کے مطابق دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ سے بنگلور جانے والی انڈیگو فلائٹ رن وے پر دوڑ رہی تھی تب ہی اس میں چنگاری نکلی اور بعد میں آگ لگ گئی جس کے بعد فلائٹ کو ہنگامی طور پر دہلی ایئرپورٹ پر ہی روکنا پڑا۔ طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ جہاز میں تقریباً 184 ہوائی مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ انڈیگو ایئر لائن کی طرف سے دی گئی جانکاری کے مطابق فلائٹ نمبر 6E-2131 رات کو دہلی سے بنگلور کے لیے روانہ ہونے کے لیے رن وے پر دوڑی لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ اسے سے ٹیک آف کے دوران واپس دہلی ایئرپورٹ پر ہی روکنا پڑا۔ طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ تمام مسافروں کے لیے متبادل طیارے کا انتظام کیا گیا۔

معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی سی پی ایئرپورٹ تنو شرما نے کہا کہ جمعہ کی رات 10:08 پر اندرا گاندھی انٹرنیشنل کنٹرول روم کو CISF کنٹرول روم سے اطلاع ملی کہ فلائٹ نمبر 6E-2131 کے انجن میں چنگاری کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔ یہ فلائٹ دہلی سے بنگلور جا رہی تھی جس میں عملے کے 7 ارکان بشمول کُل 184 ہوائی مسافر موجود تھے۔ فلائٹ نے ٹیک آف کرنے کے لیے رن وے پر چلنا شروع کیا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث طیارے سے چنگاری نکلنا شروع ہوگئی۔ ڈرائیور نے فوری طور پر پرواز منسوخ کر دی۔ تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کو بحفاظت باہر نکال کر دوسرے طیارے کے ذریعے بنگلور روانہ کر دیا گیا۔
.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

Next Post

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

نکسل واد ، ٹرازم اور علیحدگی پسند سوچ بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی اسے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »