• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

نکسل واد ، ٹرازم اور علیحدگی پسند سوچ بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی اسے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ مودی

by امت ڈیسک
29/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر/ وزیراعظم نے کہا کہ نکسل اِزم،یا اعلیٰحدگی پسندی یا ملٹنسی بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی، اِسے ا ±کھاڑ پھینکنا ہوگا تاکہ وہ ملک کے نوجوانوں کو گمراہ نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سلامتی اور خود انحصاری کےلئے مرکزی سرکار وعدہ بند ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے پولیس کیلئے ”ایک ملک ایک وردی“ کا تصور پیش کیا ہے۔ ریاستی وزرائے داخلہ کے چِنتن شِور سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ محض غوروخوض کیلئے ایک تجویز ہے اور وہ اِسے ریاستوں پر تھوپنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ا ±ن کا خیال ہے کہ پورے ملک میں پولیس دستوں کی شناخت یکساں ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے قانون نافذ کرنے والے عملے کی ایک مشترکہ شناخت ہوگی، کیونکہ لوگ ملک میں انہیں ہر جگہ پہنچانیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ نکسل اِزم، بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی، اِسے ا ±کھاڑ پھینکنا ہوگا تاکہ وہ ملک کے نوجوانوں کو گمراہ نہ کرسکے۔ جناب مودی نے کہا کہ ملک کے اتحاد اور سا لمیت کی خاطر اور سردار پٹیل سے جذبہ حاصل کرتے ہوئے ہم اپنے ملک میں اِس طرح کی طاقتوں کو نہیں پنپنے دے سکتے۔ وزیراعظم نے ریاستی سرکاروں پر زور دیا کہ وہ پہلے سے نافذ قوانین کا جائزہ لیں اور جدید دور کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اِن میں ترمیم کریں۔ انہوں نے نظم وضبط اور سلامتی سے متعلق ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سبھی ایجنسیوں کی طرف سے مربوط اقدام کرنے کو کہا۔ جناب مودی نے کہا کہ پولیس کی ایک اچھی شبیہ برقرار رکھنا بہت اہم ہے اور غلط شبیہ کو دور کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ آئین کے مطابق نظم وضبط، ریاست کا معاملہ ہے لیکن اِس کا تعلق ا ±تنا ہی، ملک کے اتحاد اور سا لمیت سے ہے۔نریندر مودی نے کہا کہ اندرونی سلامتی کیلئے ہر ریاست کو ایک دوسرے سے سیکھنا اور جذبہ حاصل کرنا چاہئے اور مل کر کام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نظم وضبط کا براہ راست تعلق، ترقی سے ہے لہٰذا یہ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن برقرار رکھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

Next Post

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

میگا پاور پروجیکٹ سائٹ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص ہلاک

میگا پاور پروجیکٹ سائٹ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص ہلاک

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »