• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں سوموار کو ہوگی سماعت

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں سوموار کو ہوگی سماعت

by امت ڈیسک
30/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 31 اکتوبر یعنی پیر کے روز سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس رویندر بھٹ کی سربراہی والی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے کے لیے 232 عرضیاں دائر کی گئی تھیں، ان تمام معاملات کی سپریم کورٹ پیر کو سماعت کرے گا۔ اس سے قبل 12 ستمبر کو سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو سیکڑوں درخواستوں کی چھان بین کرنے اور ان کا جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتوں کا وقت دیا تھا۔ سماعت کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب چیف جسٹس یو یو للت نے ایک وکیل کو پھٹکار بھی لگائی۔اس کے ساتھ ہی فریقین کو مرکزی حکومت کے جواب کی کاپی ملنے کے دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنا ہوگا۔ جب اس معاملے میں سماعت شروع ہوئی تو سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ حکومت کی طرف سے کچھ جواب آئے ہیں، لیکن کچھ ابھی زیر التوا ہیں۔ درخواست گزاروں کے وکیل کپل سبل نے کہا کہ درخواستوں کی چھٹنی کرنی ضروری ہے۔عرضی گزاروں میں سے ایک اور وکیل منوہر لال شرما نے کہا کہ وکلاءکے لیے دلائل کا وقت مقرر کیا جانا چاہیے۔ پہلے دیئے گئے دلائل کو نہ دہرائیں۔ تشار مہتا نے کہا کہ وہ عرضیوں کو حل کرنے کے بعد عدالت کو اپ ڈیٹ کریں گے اور وہ ابھی عرضیوں کے میرٹ پر بات نہیں کرنے جا رہے ہیں۔سی جے آئی جسٹس للت نے کہا کہ چھٹنی کی وجہ سے سماعت آسان ہو جائے گی، اس لیے یہ ضروری ہے۔ کپل سبل نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں سالیسٹر جنرل کے ساتھ بیٹھ کر چھٹنی کر سکتے ہیں۔ اس دوران وکیل ایم ایل شرما نے کہا کہ اس عدالت میں کئی (کاپی کیٹ مونسٹر) نقلچی آسیب بیٹھے ہیں، جو صرف پٹیشن کاپی کرکے اپنے نام پر فائل کرتے ہیں۔سی جے آئی نے ایم ایل شرما کو لفظ ’کاپی کیٹ مونسٹر‘ کے لیے سرزنش کی ہے کہ یہ عدالت میں بات کرنے کا طریقہ نہیں ہے۔ ایسے الفاظ استعمال کرنے کا یہ کیا طریقہ ہے! آپ اپنے الفاظ واپس لئے۔ تب منوہر لال شرما نے معافی مانگی اور اپنے الفاظ واپس لے لئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے ریٹل پن بجلی پروجیکٹ دربشالہ کے مہلوکین کو خراج عقیدت کیاپیش

Next Post

جموں و کشمیر ہر ہندوستانی کا فخر ہے اور ہمیں مل کر مرکزی زیر انتظام علاقے کو نئی بلندیوں پر لے جانا ہے: وزیراعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

جموں و کشمیر ہر ہندوستانی کا فخر ہے اور ہمیں مل کر مرکزی زیر انتظام علاقے کو نئی بلندیوں پر لے جانا ہے: وزیراعظم

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر کے روزگار میلہ میں 3000 نوجوانوں کو تقرری خط موصول : ایل جی

بریکنگ: گجرات میں کیبل برج گرنے سے 35 افراد ہلاک

بریکنگ: گجرات میں کیبل برج گرنے سے 35 افراد ہلاک

ہمیں اپنی مسجدوں اورمدرسوں کے لئے کسی سرکاری امدادکی ضرورت نہیں:مولانا ارشدمدنی

ہمیں اپنی مسجدوں اورمدرسوں کے لئے کسی سرکاری امدادکی ضرورت نہیں:مولانا ارشدمدنی

گجرات میں کیبل بریج گرنے سے 35 افراد ہلاک

گجرات میں کیبل بریج گرنے سے 35 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »