• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں حالات بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا :فوجی سربراہ

جموں کشمیر میں حالات بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا :فوجی سربراہ

by امت ڈیسک
10/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں کشمیر میں حالات کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جو بھی اس میں ملوث پایا جائے گا ان کے خلاف کارروائی ہو گی کا دعوی کرتے ہوئے فوجی سر براہ جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ سر حدوں کی حفاظت کیلئے فوج متحرک ہے او عسکریت پسندوں کی جانب سے اس پار ہونے والی ہر کوشش کا بھر پورانداز میں جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں جاری فوجی کمانڈروں کی کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے فوجی سر براہ جنرل پانڈے نے کہا کہ فوج نے ہمیشہ سے ملک کی حفاظت میں صفہ اول پر موجودرہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر محاذ پر فوج ملک کی حفاظت کیلئے ہمیشہ تیاری کی حالت میں رہتی ہے اور ہم نے پاکستان اور چین کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر بھی فوج کی بہادری کے واضح ثبوت دیکھیں ہے ۔ جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ پاکستان اور چین کے سر حدوں کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں حالات کو قابو میں رکھنے کیلئے فوج متحرک ہے اور فوج نے ملک کی حفاظت میں جو قر بیانیاں پیش کی ہے اس کو کوئی بھی بھول نہیں سکتا ہے۔

فوجی سر برادنے کہا کہ لائن آف کنٹرول چاہئے وہ پاکستان کے ساتھ لگنے والی ہو یا چین کے ساتھ ہوئے کوئی بھی کار روائی ہو گی تو اس کا بھر پور انداز میں جواب دیا جائے گا۔ برفباری کے دوران فوجیوں کی تیاریوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کوئی بھی کوشش سرحد کے اس پارسے ہوگی تو اسے روکا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

Next Post

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کرائم برانچ سری نگر نے نوکریوں کے جعلی آرڈر  فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

کئی ریاستوں میں کانگریس اقتدار سے باہر، پارٹی کے تئیں عوام کا غصہ /وزیر اعظم مودی

لالوپرساد یادو کی دختر‘ والد کو گردہ کا عطیہ دیں گی

لالوپرساد یادو کی دختر‘ والد کو گردہ کا عطیہ دیں گی

مسئلہ دربار موو کا:سلجھ گیا ہے کہ ابھی اور سیاست باقی ہے

مسئلہ دربار موو کا:سلجھ گیا ہے کہ ابھی اور سیاست باقی ہے

بس اڈہ : کیا واپس بٹہ مالو منتقل کیا جائے گا؟

بس اڈہ : کیا واپس بٹہ مالو منتقل کیا جائے گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »