• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرائم برانچ سری نگر نے نوکریوں کے جعلی آرڈر  فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

by امت ڈیسک
10/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نقلی سیول انجینئر راجندر پنڈتا عرف راجو ساکن جموں کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ راجندر پنڈتا نامی شخص نے بلڈنگ پرمشن کے حصول کی خاطر اْ س سے رقم اینٹھ لی۔کرائم برانچ کشمیر کی اکنامک آفینس ونگ نے معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جس دوران معلوم ہوا ہے کہ راجندر پنڈتا اپنے آپ کو سیول انجینئر کے طور پر پیش کرکے لوگوں کو بلڈنگ پرمشن فراہم کرنے کے عوض اْن سے بھاری مقدار میں رقومات اینٹھ لیتا تھا۔اْن کے مطابق مذکورہ جعلی سیول انجینئر کے خلاف دفعہ 420کے تحت کیس درج کیا گیا اور اْس کے خلاف آج باضابط طورپر عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں حالات بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا :فوجی سربراہ

Next Post

کئی ریاستوں میں کانگریس اقتدار سے باہر، پارٹی کے تئیں عوام کا غصہ /وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

کئی ریاستوں میں کانگریس اقتدار سے باہر، پارٹی کے تئیں عوام کا غصہ /وزیر اعظم مودی

لالوپرساد یادو کی دختر‘ والد کو گردہ کا عطیہ دیں گی

لالوپرساد یادو کی دختر‘ والد کو گردہ کا عطیہ دیں گی

مسئلہ دربار موو کا:سلجھ گیا ہے کہ ابھی اور سیاست باقی ہے

مسئلہ دربار موو کا:سلجھ گیا ہے کہ ابھی اور سیاست باقی ہے

بس اڈہ : کیا واپس بٹہ مالو منتقل کیا جائے گا؟

بس اڈہ : کیا واپس بٹہ مالو منتقل کیا جائے گا؟

شوپیاں جھڑپ میں غیرملکی عسکریت پسند مارا گیا

شوپیاں جھڑپ میں غیرملکی عسکریت پسند مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »