• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

اوڑی اور پلوامہ میں حملے کرتے ہوئے پاکستان یہ بھول گیا تھا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت ہے ،کانگریس کی نہیں: امیت شاہ

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر/// اوڑی اور پلوامہ میں حملے کرتے ہوئے پاکستان یہ بھول گیا کہ اب مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے ،کانگریس کی نہیںکا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے پاکستان میں گھس کر وہاں موجود ملی ٹنٹ کیمپوں کے خلاف کارروائی کی جس کی آج تک کسی نے ہمت نہیں کی تھی ۔ انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ آئین کے دفعہ 370 پر عمل پیرا تھا جسے نریندر مودی نے اکھاڑ پھینکا جس کے نتیجے میں ہمارے پیارے کشمیر کو باقی ملک کے ساتھ ملایا گیا ۔ ہماچل پردیش میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ کانگریس کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے پاکستان میں دہشت گردی کے کیمپوں کے خلاف کارروائی کی جبکہ کانگریس نے اپنے 10 سال کے دور حکومت میں خاموشی اختیار کی۔انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ آئین کے دفعہ 370 پر عمل پیرا ہے، جسے نریندر مودی نے اکھاڑ پھینکا تھا جس کے نتیجے میں ہمارے پیارے کشمیر کو باقی ملک کے ساتھ ملایا گیا تھا۔شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”وزیراعظم نے پاکستان میں ملی ٹنٹوں کے کیمپوں کے خلاف وہاں گھس کر کارروائی کی ۔ وزیر داخلہ نے کہا”10دنوں کے اندر ہمارے فوجیوں نے پاکستان کے اندر سرجیکل اور فضائی حملے کیے اور عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا۔“۔انہوں نے کہا کہ کانگریس نے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی دفعہ 370 کی غلطی پر عمل کیا، مودی نے اسے 2019 میں ختم کر دیا۔انہوں نے سوالیہ انداز میں پوچھا ”کشمیر ہمارا ہے یا نہیں؟ کیا دفعہ 370 کو ختم کرنا چاہیے تھا یا نہیں؟“شاہ نے کہا کہ 70 سالوں سے کانگریس دفعہ 370 کو گلے لگاتی رہی، انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کی جانب سے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کرنے اور یہ افواہ پیدا کرنے کے باوجود کہ اس سے جموں و کشمیر میں خونریزی ہوگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔شاہ نے کہا کہ 10 سال تک جب کانگریس اقتدار میں تھی، پاکستان ہمارے جوانوں کے سر قلم کیے ہوئے لاشیں واپس کرتا تھا، لیکن یہاں کی حکومت نے کبھی ایک لفظ بھی نہیں بولا۔شاہ نے کہا کہ اگر بی جے پی ہماچل پردیش میں اقتدار میں آئی تو جلد ہی یکساں سول کوڈ نافذ کرے گی۔شاہ نے ایمز ، آئی ٹی آئیز ور میڈیکل کالجوں کی تنصیب جیسے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت اور ہماچل میں وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر کی قیادت والی حکومت نے ہماچل پردیش کو ترقی دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس میں ان کی کوئی جگہ نہیں ہے کیونکہ یہ جمہوری نہیں بلکہ خاندانی پارٹی ہے۔ شاہ نے دعویٰ کیا کہ موجودہ پارٹیوں کا اقتدار کھونے کا دور ختم ہو گیا ہے، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ بی جے پی نے اپنے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کئی ریاستوں جیسے اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں اپنی حکومت برقرار رکھی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے لندن میں ایک گلوبل کنونشن میں جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی شروعات کی

Next Post

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے  مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »