• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:انتظامیہ نے جموں و کشمیر کے تمام سرکاری دفاتر، کارپوریشنز اور دیگر پبلک سیکٹر اداروں میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت دی ہے۔ وہیں ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر دن کی رپورٹ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کو پیش کریں۔

جاری کردہ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ 2 جون 2022 کو جی ڈی کی جانب سے جموں وکشمیر کے سبھی سرکاری دفاتر، پبلک سیکٹر اداروں اور کارپریشنز کو بائیو میٹرک سسٹم سے منسلک کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں تھی۔

ایسے میں تمام ملازمین کو ہدایت دی گئی کہ دفتری اوقات کے دوران آمد اور روانگی دونوں وقت میں اپنی بائیو میٹرک حاضری کو یقینی بنائیں۔ سرکیولر میں کہا گہا کہ ملازمین کی ایک بڑی تعداد بائیو میٹرک حاضری کے بغیر تنخواہیں نکالتی رہتی ہے جس کے بعد یہ معاملہ سنجیدگی کے ساتھ دیکھا جارہا ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

Next Post

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیوں ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیوں ہوگا؟

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

ورلڈکپ فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

الیکشن کمیشن بی جے پی کی برانچ بن چکا ہے:محبوبہ مفتی

جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »