• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دوحہ: پوری دُنیا کی نظریں فٹبال کے سب سے نمایاں عالمی ایونٹ کی طرف نہ صرف لگی ہوئی تھیں بلکہ وہ ایک ایسے قطری نوجوان پر جمی ہوئی تھی جو اپنی شخصیت، روانی سے فتح حاصل کرنے کے بعد سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کا چرچا بن گیا۔ ورلڈ کپ کے آغاز پر اس کے عزم اور استقامت کو انٹرنیٹ پر سلام پیش کیا گیا۔

غانم المفتاح جو کہ مشہور امریکی اداکار مورگن فری مین کے ساتھ نظر آئے، نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی، خاص طور پر چونکہ وہ ایک نایاب بیماری میں مبتلا ہیں جس کے ساتھ وہ پیدا ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کے دھڑ کی نشو ونما رک گئی تھی۔

نوجوان نے تقریب میں قرآن پاک کی ایک آیت کی تلاوت کر کے اپنی گفتگو آغاز کیا۔ پھر اس نے اپنی کہانی تفصیل سے سنائی، کیونکہ اس نے معذوری کو چیلنج کرنے کی ایک مضبوط مثال کے طور پر بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ وہ 5 مئی 2002 کو پیدا ہوئے۔ وہ پیدائشی ایک نایاب عارضے Caudal Regression Syndrome (CDS) کا شکار تھے۔ یہ ایک نایاب عارضہ ہے جو جسم کے نچلے حصے کی نشوونما میں مسائل کا باعث بنتا ہے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ میں نے اس معذوری کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ اسے مسلسل علاج کی ضرورت تھی اور اس کی بیماری اس کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، لیکن وہ "صبر اور مثبت” سوچ کے کے ساتھ اس پر قابو پانے میں کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی والدہ سے سیکھا کہ ناممکن جیسی کوئی چیز نہیں ہے”۔ انہوں نے اپنی معذوری کو چیلنج نہیں کیا بلکہ زندگی میں اس کے ساتھ بڑی امید کے ساتھ جیا۔

غانم نے اس بات پر زور دیا کہ معذور افراد معاشرے میں دینے کے قابل ہیں اور وہ فعال ہیں، جو ایک پیغام ہے جس کا وہ پہنچانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ آئس اسکیٹنگ، کوہ پیمائی، فٹ بال، تیراکی، باسکٹ بال اور تیراکی جیسے کھیل کھیلتے ہیں اور وہ اپنی بیماری کے باوجود سمندر میں 18میٹر تک کامیابی سے غوطہ زن ہو چکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ نوجوان نے گذشتہ دنوں ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شائع کی تھی، جس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ "کل” وہ 2022 ورلڈ کپ کے افتتاحی موقع پر موجود ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

Next Post

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ؛ 162 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ؛ 162 افراد جاں بحق

وادی میں ریت نکالنے کے ٹھیکے بند

وادی میں ریت نکالنے کے ٹھیکے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »