• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: بارڈر سیکورٹی فورس کے ترجمان نے یہ اطلاع دی کہ سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) سے اس طرف دراندازی کی الگ الگ کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ دراندازی کی کوشش کے دوران منگل کو بی ایس ایف نے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کیا ہے۔

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک ترجمان نے بتایا کہ فوجیوں نے جموں کے ارنیا سیکٹر اور سانبہ ضلع کے رام گڑھ سیکٹر میں دراندازی کی کوششوں کو علی الصبح ناکام بنا دیا۔ تفصیلات بتاتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ ایک پاکستانی در انداز ارنیا سیکٹر کے سرحدی باڑ کی طرف ضارحانہ انداز میں آتے دیکھا گیا اسی وقت بی ایس ایف کے اہلکاروں نے اس پر وقت گولیاں چلادی۔

ترجمان نے کہا کہ ‘انہیں رکنے کے لیے کہا گیا لیکن انہوں نے کوئی توجہ نہیں دی۔ کوئی دوسرا راستہ نہ ملنے پر فوجیوں نے گولی چلادی جس میں پاکستانی درانداز ہلاک ہوگیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایک اور واقعہ میں، رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد عبور کرنے کے بعد باڑ کے قریب پہنچے ایک پاکستانی درانداز کو فوجیوں نے گرفتار کرلیا۔

ترجمان نے کہا کہ’گیٹ کھولنے کے بعد انہیں باڑ کے بھارتی حصے کے اندر لایا گیا۔ ابھی تک اس کے قبضے سے کوئی چیز نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں سیکٹرز کے پورے علاقے کی مکمل تلاشی لی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گے

Next Post

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ؛ 162 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ؛ 162 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »