• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اور بھاجپا کا خفیہ اتحاد : مئیر جنید متو کا دعویٰ

این سی اور بھاجپا کا خفیہ اتحاد : مئیر جنید متو کا دعویٰ

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میسٹر جنید عظیم متونے جمعرات کو دعوی کیا کہ نیشنل کانفرنس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان خفیہ اتحاد ہے اور کچھ نمائندے چاہتے ہیں کہ وہ غیر قانونی دستاویزات پر دستخط کریں اور غیر قانونی تعمیرات کی بھی اجازت دیں۔

خبر رساں ایجنسی ۔ کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق، ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، متو نے کہا کہ کچھ اراکین انہیں غیر قانونی دستاویزات پر دستخط کرنے اور شہر کے اندر غیر قانونی سرگرمیوں کی اجازت دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ” ان کے مطابق ہمارے اختلافات تب ہی ختم ہوں گے جب میں دستاویزات پر دستخط کروں گا اور غیر قانونی تعمیرات اور دیگر سر گرمیوں کی اجازت دوں گا”۔ میٹر نے مزید کہا کہ حکومت نے کہا تھا کہ خاندانی راج کو ختم کر دیا جائے گا، تاہم رشوت خوری میں ملوث این سی لیڈروں کو کھلے عام چھوڑ دیا گیا ہے۔ متو نے کہا کہ اگر این سی کا بی جے پی کے ساتھ خفیہ اتحاد ہے تو وہ اس سلسلے میں کھلا اعلان کیوں نہیں کرتے۔ اگر NC کشمیر میں تبدیلی کاراستہ ہے

تو ہم سیاست کو خیر باد کہہ دیں گے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ ڈپٹی میئر اور این سی لیڈر پر ویز قادری رشوت ستانی میں ملوث ہیں کیونکہ انہوں نے اب تک لوگوں سے ایک کروڑ روپے لے لئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث شخص کی نشاندہی، پولیس

Next Post

جموں کشمیر میں الیکشن کے لئے ابھی وقت درکار : مظفر حسین بیگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں الیکشن کے لئے ابھی وقت درکار : مظفر حسین بیگ

جموں کشمیر میں الیکشن کے لئے ابھی وقت درکار : مظفر حسین بیگ

فاروق عبداللہ کا نیشنل کانفرنس کی صدارت چھوڑنے کا اعلان: قیادت کی منتقلی کا منصوبہ یا پس پردہ کچھ اور ہے۔۔۔۔

فاروق عبداللہ کا نیشنل کانفرنس کی صدارت چھوڑنے کا اعلان: قیادت کی منتقلی کا منصوبہ یا پس پردہ کچھ اور ہے۔۔۔۔

سوپور ٹرانسپورٹرز احتجاج پر کیوں ؟

سوپور ٹرانسپورٹرز احتجاج پر کیوں ؟

بجلی کا شدید بحران

بجلی کا شدید بحران

شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »