• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجلی کا شدید بحران

بجلی کا شدید بحران

اداریہ: ہفت روزہ اُمت (25 نومبر 2022 )

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اس بات کو کوئی نہیں نکار سکتا کہ ناموافق موسمی حالات اور شدید جغرافیائی دشواریوں و دیگر نامسائد وجوحات کے باوجود جموں و کشمیر نے کئی شعبوں میں اپنی پیش رفت جاری رکھی ہوئیں ہیں جو ہر لحاظ سے قابل ستائش ہے۔ لیکن کئی شعبے ایسے بھی ہیں جو عدم توجہ کا شکار بنے ہوئے ہیں، ان میں بجلی کی پیداوار کا اہم شعبہ خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ اس شعبے میں جموں و کشمیر کی حالت آج بھی قابل رحم بنی ہوئی ہے حالانکہ جموں و کشمیر سستی بجلی کے لئے درکار آبی وسائل سے اتنا مالا مال ہے کہ ان وسائل کو بروئے کار لاکر نہ صرف ہم اس شعبے میں خود کفالت حاصل کرسکتے ہیں بلکہ اس میں اس قدر اضافہ کرسکتے ہیں کہ دوسری ریاستوں کو بجلی سپلائی کرکے سالانہ عربوں روپے بھی کما سکتے ہیں، جبکہ ناموافق موسمی حالات اور شدید جغرافیائی دشواریوں کے شکار خطے کے عوام کو سستی بجلی بھی فراہم کرسکتے ہیں۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ سابق حکمران دستیاب آبی وسائل کو بروئے کار لانے میں ناکام ثابت ہوئے، ان لوگوں نے زمینی سطح پر صرف کا غذی گھوڑے دوڑائے اور عوام کو کھلونے دے دے کے بہلاتے رہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ جموں و کشمیر آج بھی بجلی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ آج بھی گرمیوں میں جموں میں ہاہا کار مچ جاتی ہے جبکہ سردیوں میں کشمیر بجلی کی ابتر صورتحال سے درپیش ہے۔ تلخ سچائی یہ ہے کہ سابق حکمرانوں نے جموں وکشمیر کو درپیش بجلی کے شدید بحران کو کبھی بھی سنجیدگی سے نہیں لیابلکہ ان لوگوں نے ایسے اقدامات کئے جو خطے کے عوام کے لئے ضرررساں ثابت ہورہے ہیں اور خطے میں درپیش بجلی کابحران ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ سنگین تر ہوتا رہا…. اب چونکہ ان دنوں جموں وکشمیر کی کمان براہراست مرکز کے ہاتھوں میں ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ مرکز از خود خطے کو درپیش بجلی کے بحران کا سنجیدہ نوٹس لے اور بجلی کی پیداوار کے اس اہم شعبے کو اپنی ترجیحات میں شامل کرے۔ساتھ ہی جموں و کشمیر میں دستیاب آبی وسائل کو بروئے کار لانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے تاکہ جموں و کشمیر نہ صرف بجلی کے شدید بحران سے چھٹکارہ پاسکے بلکہ بجلی کا یہ اہم پیداواری شعبہ جموں و کشمیر کے لئے آمدن کا وسیلہ بھی ثابت ہوجائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور ٹرانسپورٹرز احتجاج پر کیوں ؟

Next Post

شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ….

16/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

16/01/2026
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی….​چند یادیں بیتے دنوں کی

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

03/01/2026
حوصلہ شکنی کے بجاۓ حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے۔۔۔!‎

والدین کے ساتھ بد سلوکی تربیت میں کمی یا فرمان برداری کا زوال۔۔۔۔۔!‎

03/01/2026
Next Post
شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

الیکشن کمیشن نے شمالی کشمیر کی 2 ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی الیکشن سے قبل ایگزٹ پول پر پابندی لگا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »