• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

الیکشن کمیشن نے شمالی کشمیر کی 2 ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی الیکشن سے قبل ایگزٹ پول پر پابندی لگا دی

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر ریاستی الیکشن کمیشن (SEC) نے در گمولہ (کپوارہ) اور حاجن ۔اے ضلع ترقیاتی حلقوں (DDC) میں 5 دسمبر تک کسی بھی ایگزٹ پول کے انعقادپر پابندی لگا دی ہے۔ ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق، پولنگ باڈی نے 5 دسمبر تک کسی بھی ایگزٹ پول کے انعقاد یا اس کی اشاعت پرپابندی لگادی ہے۔

حکم نامہ کے مطابق، "جموں و کشمیر پنچایتی راج ایک 1989 کے سیکشن 36 کے تحت عطا کر دہ اختیارات کے استعمال میں، الیکشن اتھارٹی (ریاستی الیکشن کمیشن ) کسی بھی ایگزٹ پول کے انعقاد اور ایگزٹ پول کے نتائج کو شائع کرنے یا ظاہر کرنے پر پابندی لگاتی ہے ۔

پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا یا کسی دوسرے طریقے سے ڈی ڈی سی حلقہ در گمولہ (کپوارہ) اور حاجن -اے ( بانڈی پورہ) میں دوبارہ پولنگ کے دوران، 05 دسمبر 2022 کو دوپہر 02.00 بجے
میڈ یایا کسی دوسرے طریقے سے ڈی ڈی سی حلقہ در گمولہ(کپوارہ ) اور حاجن اے ( بانڈی پورہ) میں دوبارہ پولنگ کے ایگزٹ پول کے لیے سختی سے پابندی عاید کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

Next Post

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

کٹھوعہ:بلاور میں گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم تین طالب علموں کی لاشیں برآمد

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »