• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

شیلانگ میں پھر تشدد، پولیس کی گاڑیاں نذر آتش

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شیلانگ:آسام میگھالیہ سرحد تشدد کو لے کر جمعرات کی شام دارالحکومت شیلانگ میں ایک کینڈل مارچ نکالا گیا، جس کے بعد پولیس کی ایک بس اور ایک جیپ کو نذر آتش کر دیا گیا، پولیس پر پتھراؤ کیا گیا اور پیٹرول بم بھی پھینکے گئے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے یہ جانکاری دی۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ (سٹی) وویک سائم نے بتایا کہ مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشدد تصادم میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کی بس اور جیپ پر پٹرول بم پھینک کر آگ لگا دی گئی، جبکہ ایک ٹریفک پولیس سیل کو منہدم کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ باریک چوک میں پولیس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھینکے گئے۔ اس سے چند میٹر کے فاصلے پر مختلف تنظیموں بشمول خاصی اسٹوڈنٹس یونین، اور فیڈریشن آف کھاسی جینتیا اور گارو پیپل نے کینڈل مارچ کا انعقاد کرکے تشدد کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ انہیں حالات پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔ پولیس نے کہا کہ تشدد کے ذمہ داروں کی شناخت ابھی باقی ہے۔ واضح رہے کہ آسام-میگھالیہ سرحد کے ساتھ مغربی کاربی انگ لونگ ضلع میں غیر قانونی طور پر کٹی ہوئی لکڑی لے جانے والے ایک ٹرک کو آسام کے جنگلات کے اہلکاروں نے روکا جس کے بعد تشدد برپا ہوگیا۔جس میں ایک فارسٹ گارڈ سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس واقعہ کے بعد مسافر گاڑیوں پر مسلسل حملے کے بعد، آسام حکومت نے گاڑیوں کو میگھالیہ جانے سے روک دیا ہے۔ پولیس اہلکاروں نے آسام سے میگھالیہ تک مختلف داخلی مقامات پر بیریکیڈ لگادیئے ہیں اور لوگوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ آسام کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں میگھالیہ نہ جائیں۔ دریں اثنا، آسام میں پٹرولیم ملازمین کی اعلیٰ تنظیم نے جمعرات کو کہا کہ اس نے آسام سے جانے والی گاڑیوں پر حملوں کی اطلاعات کے بعد میگھالیہ میں ایندھن کی نقل و حمل روک دی ہے۔آسام پیٹرولیم مزدور یونین (APMU) نے آئی او سی، ایچ پی سی ایل اور بی پی سی ایل سمیت تمام پی اے ایس یو آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو الگ الگ خطوط بھیج کر ٹینکروں میں ایندھن نہیں بھرے جانے کے یونین کے فیصلے سے متعلق مطلع کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی کا شدید بحران

Next Post

انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

انڈونیشیا میں 2 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیاگیا

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پنچائتی ممبران کو دھمکی کا معاملہ : حزب سربراہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

الیکشن کمیشن نے شمالی کشمیر کی 2 ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی الیکشن سے قبل ایگزٹ پول پر پابندی لگا دی

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »