• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے چلتے منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔

ادھر محکمہ موسمیات نے پہلے ہی پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک موسمی صورتحال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے جس کے باعث شبانہ سردیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام پہلگام میں رات کا درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا جبکہ شہر ہ آفاق گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت میں کچھ بہتری ہوئی اور وہاں منفی 0ڈگری پر درجہ حرارت درج ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

الیکشن کمیشن نے شمالی کشمیر کی 2 ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی الیکشن سے قبل ایگزٹ پول پر پابندی لگا دی

Next Post

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

بی جے پی اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش کی: منیش سسوڈیا

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

کٹھوعہ:بلاور میں گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم تین طالب علموں کی لاشیں برآمد

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت کا مرحلہ وار موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »