• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر : بارڈر سکیورٹی فورس کشمیر کے انسپکٹر جنرل راجا بابو سنگھ نے جمعہ کو بی ایس ایف کشمیر کے نئے آئی جی اشوک یادو کو کمان سونپ دی ۔

بی ایس ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راجا بابو نے ایک سال سے زیادہ عرصے تک کشمیر کی ایک انتہائی چیلنجنگ فرنٹیئر کی کمان کی اور ان کی کمان میں کشمیر فرنٹیئر نے زبردست کامیابیاں حاصل کیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے دور میں بی ایس ایف نے فوج کے ساتھ ایل او سی پر زبردست کامیابی حاصل کی جس کے نتیجے میں ایل او سی سے متعلق واقعات میں کمی آئی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ راجا بابو کے دور میں کشمیر میں امن و امان کی ڈیوٹی کے لیے بڑی تعداد میں بی ایس ایف کے جوانوں کو متحرک کیا گیا۔ انہوں نے "سیما پرہاری” کی فلاح و بہبود اور ایل او سی پر تعینات فوجیوں کے لیے بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر لسٹ میں 7.72 لاکھ نئے ووٹرز شامل

Next Post

ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

یوم آئین پر ایل جی منوج سنہا کی مبارک باد

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »