• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک ایک بار پھر بند

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں: ضلع پونچھ کے مینڈھر کے نار جنگل علاقے میں جاری تلاشی آپریشن کے پیش نظر جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہفتے کی صبح ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پونچھ کے مینڈھر کے ناڑ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کی موجودگی کے اندیشے پر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں بھمبر گلی سے جارن والی گلی کے درمیان جموں- پونچھ شاہراہ پر ہفتے کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بنا بر احتیاط ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔ اس شاہراہ پر جمعے کو ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ اس جنگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب فائرنگ کی آواز سنائی دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

Next Post

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

یوم آئین پر ایل جی منوج سنہا کی مبارک باد

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: راجناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »