• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

یوم آئین پر ایل جی منوج سنہا کی مبارک باد

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یوم آئین پر لوگوں کو مبارکبادی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آئین میں شامل ابدی اقدار ہمارے لیے رہنما اصولوں کی حیثیت سے باقی ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے کہا: ’یوم آئین پر میں لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں ہمارا آئین ایک مقدس کتاب ہے اور اس میں شامل ابدی اقدار ہمارے لئے رہنما اصولوں کی حیثیت سے باقی ہیں‘۔

ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’آج ہم سب یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم ان تمام اقدار کو بر قرار رکھیں اور مستحکم بھارت کی تعمیر کے لئے اپنے بنیادی فرائض انجام دیں‘۔ بتادیں کہ ملک میں یوم آئین جس کو قومی قانون دن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہر سال 26 نومبر کو منایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

Next Post

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: راجناتھ سنگھ

اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »