• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: راجناتھ سنگھ

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انسانیت اس وقت موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور دیگر چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے، اس لئے جنگوں اورتنازعات کی تباہیوں سے دور رہتے ہوئے سب کو مشترکہ طورپر ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کام کرنا چاہیے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور اختلافات کو صرف بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔یہاں انڈو پیسیفک ریجنل ڈائیلاگ میں اپنے خطاب میں، مسٹر سنگھ نے کہا، "ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور ضوابط پر مبنی ہند-بحرالکاہل کا حامی ہے کیونکہ یہ نہ صرف خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے بلکہ وسیع عالمی برادری کے لئے بھی اہم ہے۔سال 2018 میں سنگاپور میں شانگری لا ڈائیلاگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا، "وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور جامع ہند-بحرالکاہل خطے کے حق میں ہے، جو ترقی اور خوشحالی کی مشترکہ کوشش میں ہم سب کو ایک ساتھ رکھتا ہے۔مسٹرسنگھ نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور عدم اتفاق کو حل کرنے اور علاقائی یا عالمی نظم قائم کرنے کا واحد مہذب طریقہ بات چیت ہے۔

انہوں نے بالی میں حالیہ جی-20 چوٹی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے مضبوط پیغام کا حوالہ دیا کہ ‘جنگ کا دور ختم ہو گیا ہے’۔ انہوں نے کہا، "ایک ایسے وقت میں جب انسانیت کو موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور وسیع پیمانے پر محرومی جیسے مسائل کا سامنا ہے، یہ ضروری ہے کہ ہم سب جنگوں اور تنازعات کے تباہ کن فتنہ سے دور ہوکر، اس بڑے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کریں۔وزیردفاع نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہند-بحرالکاہل خطہ میں تعمیری تعلقات میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کی ہندوستان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے۔ انہوں نے نومبر 2019 میں بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ایسٹ ایشیا سمٹ کے دوران شروع کیے گئے ‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی تعاون اور شراکت داری اس اقدام کے اہم ستون ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

Next Post

اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں ڈرون کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »