• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پمپور میں پولیس نے مجاز اتھارٹی سے باضابطہ حراست کے احکامات حاصل کرنے کے بعد 04 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔جن کی شناخت مدثر احمدڈار ولد محمد اشرف ڈار نامبلہ بل پامپور،عمر نورولد نور محمد بٹ ساکن ووین پامپور، عمر ریاض گنائی ولد ریاض احمد گنائی ساکن ووین پامپور اور سمیراحمد بٹ ولد علی محمد بٹ ساکن بٹ محلہ وویان پامپورکے طور پرہوئی ہے۔

مذکورہ منشیات فروش اس پولیس ضلع کے مختلف تھانوں میں درج این ڈی پی ایس کیسوں میں ملوث تھے اور پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کے مقامی نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے منشیات کے کاروبار کو فروغ دے رہے تھے۔متعدد ایف آئی آرز میں ملوث ہونے کے باوجود، ان منشیات فروشوں نے اپنی سرگرمیوں کو درست نہیں کیا اور مقامی نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے دوبارہ منشیات کے استعمال کو فروغ دے رہے ہیں۔اس کے بعد، مقدمات پر باقاعدہ کارروائی کی گئی اور مجاز اتھارٹی سے منظوری حاصل کرنے کے بعد، گرفتار منشیات فروشوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جی ایم میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

Next Post

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: راجناتھ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: راجناتھ سنگھ

اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

اگر ہندوستان یہاں نہیں آتا تو ہم بھی وہاں نہیں جائیں گے : رمیز راجہ

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »