• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد: پولیس

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،2 دسمبر (یو این آئی) پولیس نے فوج کی مدد سے شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ منشیات بر آمد کیا ہے ۔

بارہمولہ پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘پولیس اور فوج کی8 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے اوڑی میں ایل او سی پر پاکستان زیر قبضہ کشمیر کی طرف در اندازی/منشیات اسمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا’۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس دوران اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ منشیات کے دس پاکیٹ بر آمد کئے گئے اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اوڑی میں ایک کیس درج کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ہائی کورٹ سے بریت کی پٹیشن واپس لے لی

Next Post

پلوامہ میں تیندے کے حملے میں کمسن سمیت تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پلوامہ میں تیندے کے حملے میں کمسن سمیت تین زخمی

پلوامہ میں تیندے کے حملے میں کمسن سمیت تین زخمی

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کورونا کا شکار، سب کو ویکسین لینے کا مشورہ

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کورونا کا شکار، سب کو ویکسین لینے کا مشورہ

دہلی ایم سی ڈی انتخابات: تشہیر کے آخری دن تمام پارٹیوں نے جھونکی طاقت، 4 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ

دہلی ایم سی ڈی انتخابات: تشہیر کے آخری دن تمام پارٹیوں نے جھونکی طاقت، 4 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ

کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »