• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ہائی کورٹ سے بریت کی پٹیشن واپس لے لی

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ہائی کورٹ سے بریت کی پٹیشن واپس لے لی

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور ان کے شریک ملزم سمیر کلکرنی نے جمعرات کو 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں بامبے ہائی کورٹ سے اپنی بریت کی درخواست واپس لے لی۔ پرگیہ پرگیہ ٹھاکر اور کلکرنی نے 2018 میں دائر اپنی درخواستیں واپس لے لیں، کیونکہ کیس کی سماعت آخری مرحلے میں ہے اور 289 گواہوں کی جرح ہوچکی ہیں۔

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل پرشانت مگو نے عدالت کو بتایا کہ چونکہ ٹرائل کورٹ پہلے ہی 289 گواہوں کو پیش کرچکی ہے۔ اس مرحلے پر کیس سے بری ہونے کے لیے دباؤ ڈالنا درست نہیں ہوگا اور اس لیے وہ عرضی واپس لینا چاہتے ہیں۔ عدالت نے اسے قبول کر لیا۔ 29 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے مالیگاؤں قصبے میں ایک مسجد کے قریب موٹرسائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

Next Post

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد: پولیس

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد: پولیس

پلوامہ میں تیندے کے حملے میں کمسن سمیت تین زخمی

پلوامہ میں تیندے کے حملے میں کمسن سمیت تین زخمی

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کورونا کا شکار، سب کو ویکسین لینے کا مشورہ

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کورونا کا شکار، سب کو ویکسین لینے کا مشورہ

دہلی ایم سی ڈی انتخابات: تشہیر کے آخری دن تمام پارٹیوں نے جھونکی طاقت، 4 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ

دہلی ایم سی ڈی انتخابات: تشہیر کے آخری دن تمام پارٹیوں نے جھونکی طاقت، 4 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ

کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »