• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مختصر مدت کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا: وی سی کشمیر یونیورسٹی

مختصر مدت کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا: وی سی کشمیر یونیورسٹی

by امت ڈیسک
03/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:موسمی حالات کے پیش نظر اور ضرورت کے مطابق کشمیر یونیورسٹی مختصر مدت کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کرسکتی ہے۔ ان باتوں کا اظہار کے یو کے وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے کیا۔

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے ہفتے کے روز ایک تقریب کے حاشے پر کہا کہ مختصر مدت اور موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گے۔انہوں نے کہا یونیورسٹی کی جانب سے پہلے سے ہی طے شدہ امتحانات وقت مقرر پر لیا جائے گا اور تدریسی عملہ بھی پڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کا نظم ونسق اور کام کرنے کا طریقہ کار اسکولوں سے زرا مختلف ہے۔ ایسے میں بنیادی ڈھانچے کی دستیابی کو پیش نظر اور موسمی حالات کو ملحوظ رکھ کر ہی قلیل وقت کے لیے سرمائی چھٹی کا اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرمائی زون کے تمام اسکولوں کے لئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ حکم نامے کے مطابق سرمائی تعطیلات مرحلہ وار بنیاد پر ہوگی اور یہ چھٹیاں 28 فروری 2023 تک جاری رہی گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عمر خالد باعزت بری

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بڈگام میں بیوی کو قتل کرنے کے معاملے میں شخص گرفتار

بڈگام میں بیوی کو قتل کرنے کے معاملے میں شخص گرفتار

عسکریت پسندی فنڈنگ :ایس آئی اے کے چھاپے‘۲۹ لاکھ روپے بر آمد

عسکریت پسندی فنڈنگ :ایس آئی اے کے چھاپے‘۲۹ لاکھ روپے بر آمد

جموں وکشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں:وقار رسول

جموں وکشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں:وقار رسول

آئی ایف ایف آئی کے تین ججوں نے اسرائیلی فلم ساز کے بیان کی حمایت کی

آئی ایف ایف آئی کے تین ججوں نے اسرائیلی فلم ساز کے بیان کی حمایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »