• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گہری دھند کے ساتھ جموں ، کشمیر اور لداخ میں شدید سردی کی لہر جاری

گہری دھند کے ساتھ جموں ، کشمیر اور لداخ میں شدید سردی کی لہر جاری

by امت ڈیسک
06/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید سردی کی لہر کے ساتھ گہری دھند کا سلسلہ جاری ہے ۔ شدید سردی کے چلتے مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ بانہال جموں میں منفی 0.6ڈگری کے ساتھ سرد ترین علاقہ رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں گزشتہ رات منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم منفی 2.2 ریکارڈ کیا گیا ۔قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

اسی طرح سے صوبے لداخ کے لہہ علاقے میں منفی 8.0 ڈگری سینٹی گریڈ،کرگل میں منفی 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام میں حیدرآباد کا سیاح سونے سے بھر ا بیگ گاڑی میں بھول گیا ، ڈرائیور نے واپس کر دیا

Next Post

انڈونیشیا؛ غیر ازدواجی تعلقات پر ایک سال قید کی سزا پر غور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
انڈونیشیا؛ غیر ازدواجی تعلقات پر ایک سال قید کی سزا پر غور

انڈونیشیا؛ غیر ازدواجی تعلقات پر ایک سال قید کی سزا پر غور

نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ؛ 19 نمازی اغوا

نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ؛ 19 نمازی اغوا

نیویارک کے ’چوہا مارمنیجر‘ کے لیے سوا لاکھ ڈالر تنخواہ کا اعلان

نیویارک کے ’چوہا مارمنیجر‘ کے لیے سوا لاکھ ڈالر تنخواہ کا اعلان

لیڈی گاگا کے کتے کو گولی مارنے والے شخص کو21 سال قید کی سزا

لیڈی گاگا کے کتے کو گولی مارنے والے شخص کو21 سال قید کی سزا

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »