• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

by امت ڈیسک
09/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے قومی جنرل سیکریٹری ‘ترون چگ نے جمعے کے روز کہا کہ جموں کشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے ۔
چگ نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بھاجپا اگلی سرکار بنانے میں کامیا ب ہوجائے گی۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی لیڈر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
چگ نے کہاکہ بھاجپا جموں وکشمیر میں جلد چناو¿ کرانے کے حق میں ہے اور اس ضمن میں بی جے پی نے سبھی کانٹوں کو دور کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ الیکشن کمیشن ووٹنگ فہرستوں پر اعتراضات کی خاطر سیاسی پارٹیوں کو اپنی آراءپیش کرنے کے بارے میں آگاہ کرے گا اور اُس کے بعد کسی بھی وقت چناو ہونگے ۔
قومی جنرل سیکریٹری نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں بی جے پی اپنے بل بوتے پر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی اور اگلا وزیر اعلیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔
چگ نے کہاکہ ملک کے سبھی فرقوں سے وابستہ لوگوں نے وزیر اعظم مودی پر بھروسہ جتایا ہے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ آنے والے پارلیمان انتخابات‘ جو سال 2024 میں ہونے جارہے ہیں‘ بھاجپا واحد بڑی پارٹی کے طورپر اُبھر کر سامنے آئے گی۔
اُن کے مطا بق گجرات چناو میں بی جے پی کو جس طرح سے لوگوں نے سپورٹ کیا اُس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہا”لوگوں نے بی جے پی پر بھروسہ کیا اور جموں کشمیر کے اسمبلی انتخابات میں بھی لوگ بی جے پی اُمیدواروں کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے ۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش

Next Post

کشمیر ہندوستان کا تاج‘ گیلانی کشمیری نہیں تھے: عارف محمد خان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر ہندوستان کا تاج‘ گیلانی کشمیری نہیں تھے: عارف محمد خان

کشمیر ہندوستان کا تاج‘ گیلانی کشمیری نہیں تھے: عارف محمد خان

مرکزی حکومت نے اقلیتی طبقے کے ریسرچ اسکالرز کوملنے والی مولانا آزاد اسکالرشپ بند کی

مرکزی حکومت نے اقلیتی طبقے کے ریسرچ اسکالرز کوملنے والی مولانا آزاد اسکالرشپ بند کی

امریکہ کا روس اور چین کے خلاف نئی پابندیوں کا منصوبہ

امریکہ کا روس اور چین کے خلاف نئی پابندیوں کا منصوبہ

دہلی ہائی کورٹ کے تبصرہ سے شرجیل امام کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: سپریم کورٹ

دہلی ہائی کورٹ کے تبصرہ سے شرجیل امام کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: سپریم کورٹ

پنجاب: ترن تارن میں پولیس اسٹیشن پر راکٹ لانچر سے حملہ، نامعلوم افراد نے بنایا نشانہ

پنجاب: ترن تارن میں پولیس اسٹیشن پر راکٹ لانچر سے حملہ، نامعلوم افراد نے بنایا نشانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »