• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

by امت ڈیسک
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر چٹان کھسک آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہوگئی ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ پر شکر گڑھ علاقے میں چٹان کھسک آئی ہے جس کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل بند ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی آمد و رفت کو بحال کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ دریں اثنا وادی کشمر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی نے ارجنٹینا کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی

Next Post

جموں و کشمیر میں تین برسوں کے دوران سرمایہ کاری میں کمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

جموں و کشمیر میں تین برسوں کے دوران سرمایہ کاری میں کمی

وادی میں سردی کی لہر میں مسلسل اضافہ

وادی میں سردی کی لہر میں مسلسل اضافہ

بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے: ادھیر رنجن چودھری

حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے: ادھیر رنجن چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »