• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے: ادھیر رنجن چودھری

حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے: ادھیر رنجن چودھری

by امت ڈیسک
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات پر آج گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں کی صورتحال پر حکومت سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ذریعہ آئے دن بے گناہ لوگوں کی ہلاکتوں کا حوالہ دیتے ہوئے چودھری نے کہا کہ حکومت کو وہاں کی صورتحال پر بیان دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ انتہاپسندوں نے کشمیری پنڈتوں کی فہرست تیار کی ہے اور وہ انہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد حالات میں بہتری آئے گی، لیکن وہاں دہشت گردی کے واقعات بدستور جاری ہیں اور بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ خاص طور پر کشمیری پنڈتوں کو وہاں سے بھگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان حالات کے پیش نظر حکومت کو جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دینا چاہئے اور اس پر ایوان میں بحث بھی کرانی چاہئے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

Next Post

کوپنزلہ ٹاپ پر سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک، تین افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کوپنزلہ ٹاپ پر سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک، تین افراد زخمی

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ ٹھاکر

بڈگام میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا معاملہ حل۔ تین ملزمان گرفتار

بڈگام میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا معاملہ حل۔ تین ملزمان گرفتار

اچھہ بل اننت ناگ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

اچھہ بل اننت ناگ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »