• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

پلاسٹک کی خراب بوتلوں سے تیار جیکٹ پہن کر پارلیمنٹ پہنچے پی ایم مودی، آئیے جانتے ہیں اس کی خوبیاں

by امت ڈیسک
08/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انڈین آئل کارپوریشن نے ہر سال 10 کروڑ پی ای ٹی بوتلوں کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، ری سائیکل ہونے والی ان بوتلوں سے کپڑے بنائے جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج جب پارلیمنٹ پہنچے تو کئی لوگوں کی نگاہیں ان کے جیکٹ پر مرکوز ہو گئیں۔ دراصل انھوں نے جو جیکٹ پہن رکھی تھی وہ پلاسٹک کی خراب بوتلوں کو ’ری سائیکل‘ کر کے تیار کی گئی ہے۔ گزشتہ پیر کے روز ہی بنگلورو میں ’انڈیا انرجی ویک‘ میں انڈین آئل کارپوریشن نے پی ایم مودی کو یہ جیکٹ بطور تحفہ پیش کیا تھا۔ کمپنی نے اسی طرح سے پلاسٹک کی خراب بوتلوں سے لباس بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اسے ’اَن بوٹلڈ‘ نام دیا گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں وزیر اعظم مودی کی اس خاص جیکٹ کے بارے میں کچھ اہم باتیں۔

دراصل انڈین آئل کارپوریشن نے ہر سال 10 کروڑ پی ای ٹی بوتلوں کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ری سائیکل ہونے والی ان بوتلوں سے کپڑے بنائے جائیں گے۔ ٹرائل کے طور پر انڈین آئل کارپوریشن کے ماہرین نے جیکٹ تیار کی تھی جسے پی ایم مودی کو بطور تحفہ پیش کیا گیا۔ انڈین آئل کے مطابق ایک یونیفارم کو بنانے میں مجموعی طور پر 28 بوتلوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ ہر سال 10 کروڑ پی ای ٹی بوتلوں کو ری سائیکل کیا جائے تاکہ ماحولیات کے تحفظ میں مدد بھی ہو اور پانی کی بھی بچت ہو۔ قابل ذکر ہے کہ کاٹن کو رنگنے میں کثیر مقدار میں پانی کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ پالیسٹر کی ڈوپ ڈائنگ کی جاتی ہے۔ اس میں پانی کی ایک بوند کا بھی استعمال نہیں ہوتا ہے۔ آئی او سی کا منصوبہ پی ای ٹی بوتلوں کا استعمال کر کے مسلح افواج کے لیے نان-کامبیٹ یونیفارم بنانے کا بھی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ کپڑے پوری طرح سے گرین ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں۔ انھیں تیار کرنے کے لیے بوتلوں کو رہائشی علاقوں اور سمندر کنارے سے جمع کیا جاتا ہے۔ تیار کپڑوں پر ایک کیو آر کوڈ ہوتا ہے جسے اسکین کر کے اس کی پوری تاریخ کا پتہ کیا جا سکتا ہے۔ اتنا ہی نہیں، ٹی شرٹ اور شارٹس بنانے میں محض پانچ سے چھ خراب بوتلوں کا ہی استعمال ہوتا ہے۔ اگر پورے بازو کا شرٹ بنایا جائے تو اس کے لیے 10 بوتل، اور پینٹ بنانے میں 20 بوتل کا استعمال ہوتا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم کا اپریل میں جموں و کشمیر کا متوقع دورہ

Next Post

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »