• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

by امت ڈیسک
09/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں کہا کہ امثال جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی آر پی ایف نے راجوری پولیس کے تعاون سے 948 وی ڈی جی گروپس کو ضروری تربیت دی ہے۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے ڈانگری علاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے فائرنگ کر کے سات عام شہریوں کو ہلاک کیا تھا۔ اس حملے کے بعد مرکزی حکومت نے ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کو پھر سے بحال کر دیا ہے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کہا کہ جموں و کشمیر میں وی ڈی جی کی منظور شدہ تعداد 4 ہزار 985 ہے،جس میں سے 4 ہزار 153 وی ڈی جی تشکیل دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مارچ 2022 کے آڈر کے مطابق ایک ولیج ڈیفنس گروپ میں 15 سے زیادہ ممبر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ حصاص والے علاقوں میں وی ڈی سی ممبر کو ماہانہ 4 ہزار 500 جبکہ وہ افراد جو رضاکارانہ بنیادوں کے طور پر وی ڈی جی کے ممبر بنے انہیں چار ہزار روپے بطور ماہانہ تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔ولیج ڈیفنس ممبران کے تفصیلات دیتے ہوئے رائے نے کہا کہ وی ڈی سی ان لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس اسلحہ لائسنس موجود ہے اور جن کو جموں و کشمیر پولیس نے ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اسلحہ ضلع مجسٹریٹ اور متعلقہ پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ کے تعین پر دیا گیا ہے۔

ایم ایچ اےرائے نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسند کارروائیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2022 میں خطے میں 111 عسکریت پسند کارروائیاں کی گئیں جبکہ پچھلے سالوں کی یہ تعداد 95 تھی۔رائے نے کہا کہ گزشتہ برسوں کی تعداد کے مقابلے سنہ 2022 میں 187 عسکریت پسند ہلاک کیے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں شہری ہلاکتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ 2022 میں عسکریت پسند سے متعلقہ واقعات میں 30 عام شہری مارے گئے جبکہ گزشتہ برسوں میں 41 ہلاکتیں ہوئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلاسٹک کی خراب بوتلوں سے تیار جیکٹ پہن کر پارلیمنٹ پہنچے پی ایم مودی، آئیے جانتے ہیں اس کی خوبیاں

Next Post

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »