• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

by امت ڈیسک
09/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں:کشمیری پنڈتوں کی ایک تنظیم "پنون کشمیر” نے جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اراضی کو واپس حاصل کرنے کے لیے انسداد تجاوزات مہم کا خیرمقدم کیا ہے۔ بدھ کو پنون کشمیر کے صدر اجے چرنگو نے جموں پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کی نتظیم انہدامی کارروائیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ کشمیری مہاجر پنڈت تنظیم کی طرف سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب جموں و کشمیر کے کئی لیڈران بشمول سابق وزرائے اعلیٰ نے اس مہم کے خلاف تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس مہم کے خلاف جموں وکشمیر میں عوام لوگوں کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا اور عوام نے انتظامیہ سے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

چرونگو نے کہا کہ "ہم جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے اس یونین ٹیریٹری میں غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہیں، خاص طور پر بڑے سیاسی شخصیات کی طرف سے کیے جانے والے غیر قانونی زمین پر قبضہ کرنا۔ انہوں نے جموں و کشمیر اور مرکز حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس طرح کی بدعنوان اور غیر قانونی سرگرمیوں کو نہ صرف بدعنوانی کی کارروائی کے طور پر بلکہ اندرونی خلفشار کو ہوا دینے کے عمل کے طور پر بھی دیکھیں تاکہ دوبارہ جموں کشمیر میں سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ نہ ہو۔

انہوں نے جموں و کشمیر میں "علیحدگی پسندی کو فروغ دینے میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے کردار کی تحقیقات کے لیے خصوصی انکوائری ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ واضح رہے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری کے سبھی اضلاع میں سرکاری اراضی کو واپس چھڑانے کی خاطر مہم شروع کی اور ابتک ہزاروں کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے واضح کیا کہ اس مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کے خلاف چلائی جارہی انسداد تجاوزات مہم جاری رہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

Next Post

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں چوری کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

مینڈھر میں خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو گئی

آج ملک دیکھ رہا ہے، ایک اکیلا کتنوں پر بھاری پڑ رہا، وزیراعظم مودی کا اپوزیشن کو جواب

آج ملک دیکھ رہا ہے، ایک اکیلا کتنوں پر بھاری پڑ رہا، وزیراعظم مودی کا اپوزیشن کو جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »