• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سپریم کوٹ آج جموں و کشمیر کے لیے قائم کیا گیا حدبندی کمیشن پر اپنا حتمی فیصلہ سنائے گا، جس کی سماعت گزشتہ دو برسوں سے جارہی ہے۔ حدبندی کمیشن کے قیام پر سرینگر کے دو سیاسی رہنماؤں نے سپریم کوٹ میں اس کے خلاف عرضی دائر کرکے چیلنج کیا تھا۔ عبدالغنی خان اور ڈاکٹر محمد ایوب متو نے حدبندی کمیشن کو چیلنج کیا تھا۔ یہ دونوں کانگرس کے کارکنان تھے، تاہم ڈاکٹر محمد ایوب متو بعد میں عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے تھے۔ مذکورہ دونوں رہنماؤں نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ آئین کے دفعہ 170 کے مطابق حدبندی سنہ 2026 کے بعد کی جائے گی لیکن جموں کشمیر میں چھ برس قبل حدبندی کرنا آئین اور قوانین کے خلاف ہے۔

واضح رہے کہ حدبندی کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کا نقشہ تبدیل کرکے سات نئے حلقوں کا قیام کیا۔ ان میں جموں صوبے میں چھ اور کشمیر میں ایک نئی اسمبلی سیٹ کا قیام کیا ہے۔ کمیشن نے کشمیری پنڈتوں کے لئے اسمبلی میں دو سیٹوں کو مختص رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔اس کے علاوہ جموں صوبے میں آباد ویسٹ پاک مہاجرین کے لئے بھی دو سے چار سیٹوں کو مختص کرنے کی سفارش کی ہے۔مزید پڑھیں:۔نئے انتظامی یونٹ پر حدبندی کمیشن نے کیا کہا؟حد بندی کشمیر چوں کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 6 مارچ سنہ 2020 میں قائم کیا گیا تھا جبکہ حدبندی پر سپریم کوٹ نے سنہ 2026 تک پابندی عائد کی تھی اس کے باعث سیاسی و عوامی حلقوں میں اس کے متعلق خدشات کا اظہار ہوا۔ غور طلب ہے کہ حد بندی کمیشن کی سربراہی ریٹائرڈ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کررہی تھی، چیف الیکشن کمشنر سشیل چندر اور جموں و کشمیر کے ریاستی الیکشن کمیشنر کے کے شرما اس کمیشن کے رکن تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جمہوریت میں فرقہ پرست تعصب کے لئے کوئی جگہ نہیں: فاروق عبداللہ

Next Post

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

پلوامہ میں 2 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط

پلوامہ میں 2 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »