• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترکی اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں 29 ہزار 605 اور شام میں 4 ہزار 500 اموات ہوئی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دونوں ملکوں میں 2 کروڑ 60 لاکھ افراد متاثرہوئے ہیں، متاثرین کے لیے 4 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی فوری امدادکی اپیل کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد دوگنا ہوسکتی ہے۔

اس دوران محکمہ صحت نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ملبے تلے زخمیوں کی بچنے کے آثار انتہائی کم ہوتا ہے جس سے اموات کی تعداد آئے روز بڑھتی جارہی ہے۔ (جموں کشمیر پریس سروس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

Next Post

پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

پاکستان کےمعروف اداکار،ہدایتکار،ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین چل بسے

پلوامہ میں 2 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط

پلوامہ میں 2 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط

جموں کشمیر کے لوگوں کے حقوق کو بلڈوزر سے نہ کچلا جائے : پرینکا گاندھی

جموں کشمیر کے لوگوں کے حقوق کو بلڈوزر سے نہ کچلا جائے : پرینکا گاندھی

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

جسٹس راجیش بندل اور جسٹس اروند کمار نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف لیا

جسٹس راجیش بندل اور جسٹس اروند کمار نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »